برطانوی صحافی ایلس کڈی نے گزشتہ روز یروشلم میں ایران کے میزائل حملوں کے وقت کی روداد بتائی
/ فوٹو رائٹرز
برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں صحافی ایلس کڈی نے گزشتہ روز یروشلم میں ایران کے میزائل حملوں کے وقت کی روداد بتائی۔ایلس کڈی کے مطابق حملے سے کچھ دیر قبل شام ساڑھے 7 بجے اسرائیلی فوج کی ہوم فرنٹ کمانڈ کی جانب سے موبائل پر ہمیں ایک پیغام موصول ہوا جس میں درج تھا ’ ’آپ کو فوری طور پر کسی محفوظ علاقے میں داخل ہونا چاہیے اور اگلی ہدایات تک وہیں رہنا چاہیے، میسج کے آخری الفاظ میں درج تھا کہ یہ جان بچانے والی ہدایات...
پیغام میں مزید درج تھا ’ آپ کو سنائی دینے والے دھماکے میزائلوں کو روکنے اور گرنے والے پروجیکٹائلز کی آوازیں ہیں۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لائیو: سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ کی تصدیقکچھ دیر قبل اسرائیلی فوج نے حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی بیروت حملے میں ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا
مزید پڑھ »
اسرائیل کا شام، لبنان بارڈر پر فضائی حملہ، 5 شامی فوجی ہلاکاسرائیلی طیاروں نے بارڈر پر قائم شامی فوج کی چوکی کو نشانہ بنایا
مزید پڑھ »
بڑے حملے کی تیاری؟ اسرائیلی فوج کا لبنانیوں کو گھر خالی کرنے کا ٹیکسٹ میسیجلبنانی شہریوں کے موبائل فونز پر موصول ہونے والے میسیج میں ترجمان اسرائیلی فوج کا وائس میسیج بھی ہے
مزید پڑھ »
ایک منٹ میں ہدف پر 28 دھاتی چوپ اسٹکس پھینکنے کا ریکارڈاس سے قبل ڈیوڈ رش نے یہ ریکارڈ 2020 میں قائم کیا تھا
مزید پڑھ »
سوات میں سفارتکاروں کے قافلے میں شامل پولیس وین پر بم حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمیمالم جبہ روڈ پر بم حملے میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھ »
اسرائیل کی لبنان پر خوفناک بمباری؛ خواتین بچوں سمیت 50 شہید اور سیکڑوں زخمیآج صبح ہی اسرائیلی فوج نے لبنانی شہریوں کو گھر خالی کرنے کے لیے دھمکی آمیز ٹیکسٹ میسیجز بھیجے تھے
مزید پڑھ »