سوات میں سفارتکاروں کے قافلے میں شامل پولیس وین پر بم حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمی

پاکستان خبریں خبریں

سوات میں سفارتکاروں کے قافلے میں شامل پولیس وین پر بم حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

مالم جبہ روڈ پر بم حملے میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا

سوات حملہ؛ تمام سفارتکار بحفاظت اسلام آباد واپس پہنچ گئے ہیں، وزارت خارجہقصور میں سیف سٹی کیمروں کی مدد سے شہریوں کا تحفظ، 135 سائٹس پر 480 کیمرے نصبٹانک میں تیزرفتاری کے باعث کار کو حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 6 جاں بحقامریکا؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تصویر والا خالص چاندی کا سکہ جاری کردیاوزیر اعلیٰ کے پی کا سوات میں پولیس وین پر حملے میں شہید ہونے والوں سے اظہار تعزیتکراچی: 858 نشستوں کیلئے 12 ہزار 846 امیدواروں نے میڈیکل کا داخلہ ٹیسٹ دیاپاکستان آنا میرا دیرینہ خواب تھا، ڈاکٹر ذاکر نائیکحکومت...

اس قافلے میں بوسنیا، روس، ویتنام، ایتھوپیا، روانڈا، زمبابوے، انڈونیشیا، ازبکستان، ترکمانستان، قازقستان اور پرتگال کے سفارت کار شامل تھے۔ تمام سفارت کار مکمل طور پر محفوظ رہے۔ پولیس وین پر بم دھماکے میں زخمی اور شہید پولیس اہلکار کی میت سیدو شریف اسپتال منتقل کردی گئی ہے جبکہ پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔کترینہ کیف اور شعیب اختر کی دوستی؟ وہاب ریاض کا بڑا انکشافمارک زکربرگ کی جان سینا کے ساتھ ’جھگڑے‘ کی ویڈیو وائرلکیا رونالڈو نے قرآن مجید کی تلاوت کی، حقیقت کیا ہے؟

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں ماہ پولیس پر ڈاکوؤں کے تیسرے حملے نے پولیس حکام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیےرواں ماہ پولیس پر ڈاکوؤں کے تیسرے حملے نے پولیس حکام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیےگزشتہ روز رحیم یار خان کےکچے کے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر ڈاکوؤں کے حملے میں 12 اہلکار شہید ہوگئے تھے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد انتظامیہ کاپولیس کوجلسہ این او سی کی خلاف ورزی پرکارروائی کاحکماسلام آباد انتظامیہ کاپولیس کوجلسہ این او سی کی خلاف ورزی پرکارروائی کاحکمجلوس میں شامل افراد کا پولیس پر پتھراؤ، ایس ایس پی سیف سٹی اور متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »

کراچی: ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹنے کی کوشش ناکام، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحقکراچی: ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹنے کی کوشش ناکام، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحقپولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والا ایک ڈاکو بھی دم توڑ گیا ۔
مزید پڑھ »

غزہ شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسرائیلی بمباری میں اہل خانہ سمیت شہیدغزہ شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسرائیلی بمباری میں اہل خانہ سمیت شہیدصیہونی افواج کے حملوں میں اب تک شہری دفاع کے 83 اہلکار شہید اور 200 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس نے پختونخوا سرحد سے چار حملے ناکام بنادیے، جوابی کارروائی میں 2 خوارجی ہلاکپنجاب پولیس نے پختونخوا سرحد سے چار حملے ناکام بنادیے، جوابی کارروائی میں 2 خوارجی ہلاکڈیرہ غازی خان تونسہ شریف میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او اور اہلکار زخمی، ترجمان پنجاب پولیس
مزید پڑھ »

غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری میں ’انروا‘ کے 6 اہلکار شہیدغزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری میں ’انروا‘ کے 6 اہلکار شہید11 ماہ کے دوران پانچویں مرتبہ ہے جب اسرائیلی افواج کی جانب سے بے گھر فلسطینیوں کیلئے پناہ گاہ بنے اقوام متحدہ کے اسکول پر حملہ کیا ہے: یو این ایجنسی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 22:41:14