ڈیرہ غازی خان تونسہ شریف میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او اور اہلکار زخمی، ترجمان پنجاب پولیس
پنجاب پولیس نے پختونخوا سرحد سے چار حملے ناکام بنادیے، جوابی کارروائی میں 2 خوارجی ہلاکپنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان کے علاقے تونسہ شریف سمیت پختونخوا سے ملحقہ سرحد پر دہشت گردوں کے چار حملے ناکام بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں 2 خوارجیوں کو ہلاک کردیا۔
دہشت گردوں نے حملے میں ہینڈ کرنیڈ اور دیگر جدید ہتھیار استعمال کیے تاہم اہلکاروں نے جواں مردی سے مقابلہ کرتے ہوئے خوارجیوں کی پیش قدمی کو نہ صرف روکا بلکہ عزائم کو بھی خاک میں ملا گیا۔ پولیس کے مطابق خیبر پختونخواہ بارڈر پر واقع چیک پوسٹوں پر خوارجی دہشتگردوں کے چار حملے ناکا م ہوئے ہیں۔ دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر پر موجود چیک پوسٹس ہائی الرٹ تھیں، دہشت گرد پنجاب کے اندر کسی تھانہ یا دیگر حساس مقام پر دہشتگردانہ کاروائی کرنا چاہتے تھے۔پولیس کے مطابق انٹیلیی جنس اداروں کی جانب سے پنجاب میں دہشتگردوں کے داخلہ کی اطلاع موصول ہوئی تھی، ایس ایچ او نے ٹیم کے ہمراہ ان خوارجی دہشتگردوں کا تعاقب کیا، پولیس کو سامنے دیکھ کر موٹر سائیکل سوار دہشتگرد ہینڈ گرنیڈ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں ایک اہلکار ہلاکحملے میں ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت کلدیپ سنگھ کے نام سے ہوئی
مزید پڑھ »
یوکرین کی فوج روس میں داخل ہو گئی ہے، روس کا اعترافموسم گرما میں روس کی جانب سے کرسک سے سرحد پار سے دو ہزار حملے کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »
ایران نے اسرائیل پرحملہ کیا تو تباہ کن نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکی دھمکیبرطانیہ، فرانس بھی ہر طرح کی صورتحال میں جوابی کارروائی کی تیاری کررہے ہیں، امریکی اہلکار
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملہ، ایک اہلکار ہلاک ،میجر سمیت 4 زخمیجوابی کارروائی میں ایک حملہ آور کو مار دیا، بھارتی فورسز کا دعویٰ
مزید پڑھ »
اسرائیل میں چاقو بردار فلسطینی کے حملے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمیچاقو بردار فلسطینی حملہ آور جوابی کارروائی میں مارا گیا، اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »
جرائم پیشہ غائب ہوتے ہیں اور مِسنگ پرسن کی درخواستیں آجاتی ہیں، عدالت درخواست گزاروں پر برہمعدالت نے پولیس مقابلے میں مارےگئے شہری کے اہلخانہ کی معاوضے سے متعلق درخواست مستردکردی
مزید پڑھ »