چاقو بردار فلسطینی حملہ آور جوابی کارروائی میں مارا گیا، اسرائیلی فوج
اسرائیل میں چاقو بردار فلسطینی کے حملے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمیکے پی میں بدعنوانی کی شکایات، عمران خان نے جائزے کیلیے کمیٹی تشکیل دیدیحکومت ایم کیو ایم جیسی اتحادی جماعتوں کیساتھ مل کر چال بازیاں کررہی ہے، لیاقت بلوچپیرس اولمپکس؛ ایتھلیٹس کو گرمی سے بچانے کیلئے بھارتی حکومت اے سی بھجوادیےبذریعہ ہائبرنیشن سالوں سے محفوظ کردہ گوشت کی نمائشاسرائیل میں چاقو بردار فلسطینی کے حملے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمیاسرائیل میں چاقو بردار فلسطینی نوجوان کے حملے میں ایک اسرائیلی خاتون ہلاک اور 3 افراد زخمی...
اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی نوجوان کے دیگر ساتھی بھی علاقے میں موجود ہوسکتے ہیں اس لیے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا اور ہیلی کاپٹرز کی مدد سے سرچ آپریشن کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ علی الصبح تل ابیب کے مضافاتی علاقے ہولون میں پیش آیا جس وقت بازار میں کافی رش ہوتا ہے۔ علاقے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک، 2 زخمیڈیفنس میں فہد بگٹی گروپ اور علی حیدر بگٹی گروپ کے افراد میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، فائرنگ کے واقعے میں زخمی اور مارے گئے افراد آپس میں کزن ہیں: پولیس
مزید پڑھ »
برطانیہ: چاقو کے حملے میں 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 8 افراد زخمیبرطانوی وزیراعظم نے واقعے میں جاں بحق بچوں اور زخمیوں کے اہل خانہ سے اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے خوفناک اور دہلانے والا واقعہ قرار دیدیا
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر افراد پر بمباری نہ تھمی، 90 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے 10 روز میں اقوام متحدہ کے 8 پناہ گزین اسکولوں کو نشانہ بنایا، نصیرات پناہ گزین کیمپ پر تازہ اسرائیلی حملے میں 14 افراد شہید ہوئے: فلسطینی وزارت صحت
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی فوج کا ایک بار پھر پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 17 فلسطینی شہیداسکول پر پہلے حملے کے بعد امدادی کارروائیوں کے دوران اسرائیلی فوج نے مزید بم برسائے، حملوں میں 60 سے زیادہ فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کی خان یونس میں بمباری، فلسطینی قبرستان میں پناہ لینے پر مجبوراسرائیل نے خان یونس، بوریج پناہ گزین کیمپوں اور غزہ سٹی میں گھروں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »
غزہ کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں میں 50 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے نصیرات پناہ گزین کیمپ کے اسکول پر حملہ کیا جس میں23 فلسطینی شہید ہوئے
مزید پڑھ »