حزب اللہ میزائل اور راکٹ یونٹ چیف اسرائیلی حملے میں جاں بحق

Gaza خبریں

حزب اللہ میزائل اور راکٹ یونٹ چیف اسرائیلی حملے میں جاں بحق
HamasHizbullahIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ابراہیم قبائصی کو گزشتہ روز بیروت کی ایک عمارت میں فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی حملے میں اپنے میزائل اور راکٹ یونٹ کے اہم کمانڈر ابراہیم قبائصی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔

خبر کے مطابق ابراہیم قبائصی سن 2000 میں حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر ہونے والے ایک حملے میں ملوث تھے جس میں 3 اسرائیلی فوجیوں کو اغوا اور ہلاک کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Hizbullah Israel Lebanon Palestine

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لبنان کے اندر حملے کے لیے تیاری کر رہے ہیں ، اسرائیللبنان کے اندر حملے کے لیے تیاری کر رہے ہیں ، اسرائیلہماری توجہ حزب اللہ سے مقابلے پر مرکوز ہے، اسرائیلی چیف آف اسٹاف
مزید پڑھ »

شام؛ کار پر اسرائیلی حملے میں حزب اللہ اور اسلامک جہاد کے 4 سرکردہ رہنما شہیدشام؛ کار پر اسرائیلی حملے میں حزب اللہ اور اسلامک جہاد کے 4 سرکردہ رہنما شہیداسرائیلی حملے میں تباہ ہونے والی کار میں حزب اللہ کے لبنانی کمانڈر سمیت فلسطینی اسلامک جہاد کے 3 کمانڈرز موجود تھے
مزید پڑھ »

اسرائیل کا بیروت میں ڈرون حملہ، اہم ترین حزب اللہ کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاعاتاسرائیل کا بیروت میں ڈرون حملہ، اہم ترین حزب اللہ کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاعاتلبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ڈرون حملے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 59 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

غزہ میں حماس کا اسرائیلی فوج پر حملہ، کمانڈر اور پہلی خاتون فوجی سمیت 4 اہلکار ہلاکغزہ میں حماس کا اسرائیلی فوج پر حملہ، کمانڈر اور پہلی خاتون فوجی سمیت 4 اہلکار ہلاکحماس کے حملے میں 3 فوجی شدید زخمی اور دو معمولی بھی زخمی ہوئے: اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »

اسرائیل کا مغربی کنارے پر حملہ، 10 فلسطینی شہیداسرائیل کا مغربی کنارے پر حملہ، 10 فلسطینی شہیداسرائیلی فورسز کے حملے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھ »

اسرائیل نے اپنے ہزاروں فوجی غزہ سے لبنان کی سرحد پر پہنچادیےاسرائیل نے اپنے ہزاروں فوجی غزہ سے لبنان کی سرحد پر پہنچادیےپیجرز دھماکوں کے بعد اسرائیل اور حزب اللہ میں مکمل جنگ کے خدشات بڑھ گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:34:31