اسرائیلی حملے میں تباہ ہونے والی کار میں حزب اللہ کے لبنانی کمانڈر سمیت فلسطینی اسلامک جہاد کے 3 کمانڈرز موجود تھے
سول اور کنٹریکٹ ملازمین کی ماہانہ تنخواہ 37 ہزار مقرر، نوٹی فکیشن جاریلاہور میں گوگل کے Think Apps 2024 کے ایونٹ کا انعقادبرآمدنی کی ترسیلات متاثر ہونے کا خدشہ، روپے کی مزید قدر گرگئیمیں سیاست میں نہیں آرہی آپ نے گھبرانا نہیں ہے، علیمہ خانمکیش امبانی سے بھارت کے امیر ترین شخص کا تاج چھن گیا، دولت میں 25 فیصد کمیزرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 11 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہلاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کیلئے نوٹس جاری10سال میں ترسیلاتِ زر60 ارب...
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے کار کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ شام کے دارالحکومت دمشق میں شام اور لبنان کی سرحد کی نزدیک بیروت روڈ پر ایک چوکی کو عبور کر رہی تھی۔ ڈرون لگتے ہی کار میں آگ بھڑک اُٹھی تھی۔ رائٹرز کو 2 نہایت قابل اعتبار سیکیورٹی ذرائعوں نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ کار پر اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید ہونے والوں 3 فلسطینی جنگجو اور ایک لبنان کی حزب اللہ کا کمانڈر شہید ہوگیا۔
دونوں ذرائعوں نے رائٹرز کو اس بات کی بھی تصدیق کی کہ اسرائیلی ڈرون کا نشانہ بننے والی کار میں موجود افراد نہتے تھے اور گاڑی میں بھی نہ تو اسلحہ اور نہ ہی بارودی مواد موجود تھا۔ اسرائیلی فوج نے تصدیق کی کہ ان کی فضائیہ نے شام میں اسلامک جہاد موومنٹ کے رہنما فارس قاسم کو نشانہ بنایا جو تنظیم میں آپریشنز ڈیپارٹمنٹ کا ایک اہم عہدیدار تھا۔گزشتہ روز بھی اسرائیلی حملے میں ایک ٹرک کو اس وقت نشانہ بنایا گیا تھا جب وہ مشرقی لبنان کے علاقے سے گزر رہا تھا۔راولپنڈی؛ 7بہنوں کے اکلوتے بھائی کو قتل کرنے والے 3ملزمان گرفتارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں حملہ؛ اسلامی جہاد کے چیف کمانڈر شہیداسرائیلی حملے میں اسلامی جہاد کے اعلیٰ کمانڈر محمد جابر کے بھائی بھی شہید ہوگئے
مزید پڑھ »
اسرائیل ہمارے حملوں سے ہونیوالے نقصانات چھپانے کی کوشش کر رہا ہے، حسن نصر اللہحسن نصر اللہ نے کہا کہ اسرائیلی حملے ہمارے آپریشن پر اثرانداز ہونے میں ناکام رہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کے لبنان پر ڈرون حملے میں حزب اللہ کے 3 کمانڈرز شہیدحزب اللہ نے اسرائیل کے میرون فضائی اڈے پر نگرانی یونٹ کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ کیا
مزید پڑھ »
اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ شہید؛ امریکی مؤقف سامنے آگیامبینہ اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کردیا گیا
مزید پڑھ »
کمانڈرفواد شکر کے قتل کابدلہ: حزب اللہ کا اسرائیل پر 300 سے زائد راکٹوں اور ڈرون طیاروں سے حملہاپنے حملے میں اسرائیلی فوجی تنصیبات اور دفاعی نظام آئرن ڈوم کو نشانہ بنایا، بدلے کا پہلا مرحملہ مکمل ہوا: حزب اللہ
مزید پڑھ »
اسرائیل کا مغربی کنارے پر حملہ، 10 فلسطینی شہیداسرائیلی فورسز کے حملے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھ »