اسرائیل کی جانب سے گزشتہ روز شمالی غزہ کے پناہ گزین کیمپ میں 19 سالہ نوجوان صحافی حسن حماد کے گھر کو نشانہ بنایا گیا جس میں وہ شہید ہوگئے
حملے سے ایک روز قبل ہی حسن حماد نے بتایا تھا کہ انہیں اسرائیلی فوجی افسر کی جانب سے دھمکی دی گئی ہےکہ وہ غزہ پر ویڈیوز بنانا بند کردیں،فوٹو: سوشل میڈیا
حملے سے ایک روز قبل ہی حسن حماد نے بتایا تھا کہ انہیں اسرائیلی فوجی افسر کی جانب سے دھمکی دی گئی ہےکہ وہ غزہ پر ویڈیوز بنانا بند کردیں،فوٹو: سوشل میڈیا
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل ہوگیا ہے اور اس دوران صیہونی فوج کے حملوں میں شہید صحافیوں کی تعداد 175 ہوگئی ہے۔
۔
حملے سے ایک روز قبل ہی حسن حماد نے بتایا تھا کہ انہیں اسرائیلی فوجی افسر کی جانب سے دھمکی دی گئی ہےکہ وہ غزہ پر ویڈیوز بنانا بند کردیں۔گزشتہ سال 7 اکتوبر کو شروع ہونے والی غزہ جنگ کو آج ایک سال مکمل ہوگیا ہے اور اب یہ جنگ غزہ اور اسرائیلی سے نکل کر لبنان تک پھیل گئی ہے
عرب میڈیا کے مطابق حسن حماد کی شہادت کے بعد 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے غزہ میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 175 ہوگئی ہے جب کہ 42 ہزار سے زائد افراد شہید اور 97 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے۔اسرائیل گزشتہ ایک سال کے دوران ہزاروں ٹن بم برسانے اور ہزاروں فوجیوں کے ساتھ زمینی کارروائی کرنے کے باوجود غزہ سے حماس کا وجود ختم نہیں کرسکا اور اسے آج بھی غزہ میں مزاحمت کا سامنا ہے۔
غزہ جنگ اب لبنان سے آگے شام، عراق تک پہنچ چکی ہے جب کہ ایرانی حملوں کے بعد ممکنہ اسرائیلی ردعمل کے بعد اس جنگ کے مزید پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔7 اکتوبر سے اب تک شہید صحافیوں کی تعداد 112 ہوچکی ہے، غزہ میڈیا دفتر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری؛ سینئر حزب اللہ کمانڈرابراہیم قبیسی شہیدلبنان پر اسرائیل کے حملوں میں شہید افراد کی تعداد 570 ہوگئی
مزید پڑھ »
غزہ میں ایک سال مکمل ہو رہا ہے اسرائیلی حملوں کا، دنیا بھر میں احتجاجیہ خبریں غزہ میں اسرائیلی حملوں کے ایک سال مکمل ہونے پر عالمی سطح پر ہونے والے احتجاجوں کی خبر دیتی ہیں۔ مختلف ممالک میں لوگ فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے، غزہ میں صورتحال کی خفیف کرنے اور اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل ہونے پر جماعت اسلامی کا کراچی میں ملین مارچملین مارچ میں مختلف مسالک، سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد اور رہنماؤں نے شرکت کی
مزید پڑھ »
14صفحوں پرسال سےکم عمر بچوں کےنام، اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کے نام امریکی کانگریس میں پیشاسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے بچوں کے ناموں پر مشتمل 650 صفحوں کی دستاویزات امریکی رکن کانگریس راشدہ طلیب نے پیش کی
مزید پڑھ »
ایک سال مکمل ہوگیا غزہ جنگ: اب یہ لبنان تک پھیل گئی، شام، عراق اور یمن پر حملے کی خدشہ ظاہرمایک سال پہلے شروع ہونے والی غزہ جنگ اب اسرائیل سے نکل کر لبنان تک پھیل چکی ہے جبکہ ایران، شام، عراق اور یمن پر بھی اسرائیلی حملے ہوئے ہیں۔ حماس نے اسرائیل پر راکٹوں کا حملہ کیا تھا جس کے جواب میں اسرائیل نے غزہ پر بمباری کی۔ ایک سال میں 42 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ اقوام متحدہ اور عالمی قوتوں کی جنگ بندی کی کوششوں میں ناکامی ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی فوج کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 22 فلسطینی شہیدغزہ میں حماس کے ایک کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا جسے عسکریت پسند گروپ دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کے لیے استعمال کر رہا تھا: اسرائیل
مزید پڑھ »