غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل ہونے پر جماعت اسلامی کا کراچی میں ملین مارچ

Gaza خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل ہونے پر جماعت اسلامی کا کراچی میں ملین مارچ
Hafiz NaeemJi
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ملین مارچ میں مختلف مسالک، سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد اور رہنماؤں نے شرکت کی

وقاص عالم انگاریہغزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل ہونے پر جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی میں ملین مارچ کا انعقاد کیا گیا۔مجلس وحدت مسلمین کے رہنما باقر زیدی نے کہا کہ آج مشرق وسطیٰ کے ممالک نے یہ بات ثابت کردی کہ فرقہ واریت کی سازش اسرائیل کی طرف سے کی جاتی ہے۔

پیپلز پارٹی کے سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سا ری دنیا کو بتائیں گے کہ ہم فلسطین کے لیے نکلیں گے اور اس کے لیے کسی بات سے دریغ نہیں کریں گے۔ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکسان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ملین مارچ کسی پارٹی کا نہیں بلکہ پوری امت کی طرف سے اظہار یکجہتی ہے، امریکی صدارتی الیکشن میں امن کے بجائے صیہونیت کو تقویت دینے کی بات ہورہی ہے جب کہ اسرائیلی حارحیت پر مسلم حکمران خاموش ہیں، اسرائیل کو طاقت مسلم حکمرانوں کے خاموش ہونے کی وجہ سے مل رہی ہے۔

مارچ سے حماس کے ترجمان خالدالقدومی نے بھی ٹیلیفونک خطاب کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ ہیروشیما سےزیادہ مہلک ہتھیار اسرایئل نے غزہ اور لبنان پر برسائے، لیکن ہماری جدوجہد ختم نہیں ہوگی ۔کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکا، 6 افراد زخمی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hafiz Naeem Ji

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر بائیڈن کا ٹرمپ کے حامی سے دلچسپ مکالمہ وائرلامریکی صدر بائیڈن کا ٹرمپ کے حامی سے دلچسپ مکالمہ وائرلصدر بائیڈن نائن الیون کے 23 سال مکمل ہونے پر ایک تقریب میں شریک تھے جہاں انہوں نے 'ٹرمپ کیپ' پہن کر خوشی کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

غزہ میں ایک سال مکمل ہو رہا ہے اسرائیلی حملوں کا، دنیا بھر میں احتجاجغزہ میں ایک سال مکمل ہو رہا ہے اسرائیلی حملوں کا، دنیا بھر میں احتجاجیہ خبریں غزہ میں اسرائیلی حملوں کے ایک سال مکمل ہونے پر عالمی سطح پر ہونے والے احتجاجوں کی خبر دیتی ہیں۔ مختلف ممالک میں لوگ فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے، غزہ میں صورتحال کی خفیف کرنے اور اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےحماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےمظاہرین کا یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی پر نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

لبنان: حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکی میں دھماکے، جاپانی کمپنی کا بیان سامنے آگیالبنان: حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکی میں دھماکے، جاپانی کمپنی کا بیان سامنے آگیابیروت میں ہونے والے دھماکوں کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں واکی ٹاکی پر آئی کوم کا لوگو اور میڈ ان جاپان واضح طور پر دیکھا گیا تھا
مزید پڑھ »

طوفان الاقصیٰ کا ایک سال مکمل ہونے پر نئے حملے کا خطرہ، اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر فوج بڑھادیطوفان الاقصیٰ کا ایک سال مکمل ہونے پر نئے حملے کا خطرہ، اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر فوج بڑھادیاسرائیلی فوج کے غزہ ڈویژن میں مزید 3 پلاٹون شامل کی گئی ہیں تاکہ غزہ کے سرحدی علاقوں اور جنوبی آبادیوں کا دفاع کیا جاسکے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل نے سرخ لکیر پار کرکے اعلان جنگ کردیا، سربراہ حزب اللہاسرائیل نے سرخ لکیر پار کرکے اعلان جنگ کردیا، سربراہ حزب اللہغزہ میں جنگ بندی ہونے تک اسرائیل پر حملے جاری رکھیں گے، حسن نصر اللہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:13:51