لبنان: حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکی میں دھماکے، جاپانی کمپنی کا بیان سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

لبنان: حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکی میں دھماکے، جاپانی کمپنی کا بیان سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

بیروت میں ہونے والے دھماکوں کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں واکی ٹاکی پر آئی کوم کا لوگو اور میڈ ان جاپان واضح طور پر دیکھا گیا تھا

۔ فوٹو فائل

لبنان میں اسرائیل نے پہلے ایک ساتھ سیکڑوں پیجرز میں دھماکے کیے جس میں لبنانی وزیر کے بیٹے سمیت 11 افراد جاں بحق اور 4 ہزار سے زائد زخمی ہوئے، پھر اگلے ہی روز حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکی میں بھی دھماکے کیے گئے جن میں 20 افراد جاں بحق اور 450 سے زائد زخمی ہو گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لبنان میں پیجرز کے بعد حزب اللہ کے واکی ٹاکیز میں بھی دھماکے؛ 3 شہید، 100 زخمیلبنان میں پیجرز کے بعد حزب اللہ کے واکی ٹاکیز میں بھی دھماکے؛ 3 شہید، 100 زخمینماز جنازہ میں شریک حزب اللہ کے کارکنان کے زیر استعمال واکی ٹاکی دھماکے سے پھٹ گئے
مزید پڑھ »

لبنان میں حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکی سیٹس میں دھماکے، 14 افراد جاں بحق، 450 سے زائد زخمیلبنان میں حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکی سیٹس میں دھماکے، 14 افراد جاں بحق، 450 سے زائد زخمیعرب میڈیا کے مطابق دھماکے گزشتہ روز پیجر دھماکوں میں جاں بحق افراد کے جنازوں کے دوران ہوئے۔
مزید پڑھ »

لبنان میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں دھماکوں کے بعد اہم بیان سامنے آیالبنان میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں دھماکوں کے بعد اہم بیان سامنے آیالبنان کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے ہوئے، جس میں 8 افراد شہید اور ڈھائی ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔ حزب اللہ نے اسرائیل کو دھماکوں کا مکمل ذمہ دار ٹھہراتے हुए کہا ہے اور اس جارحانہ فعل کی سزا خواہاں ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل نے اپنے ہزاروں فوجی غزہ سے لبنان کی سرحد پر پہنچادیےاسرائیل نے اپنے ہزاروں فوجی غزہ سے لبنان کی سرحد پر پہنچادیےپیجرز دھماکوں کے بعد اسرائیل اور حزب اللہ میں مکمل جنگ کے خدشات بڑھ گئے
مزید پڑھ »

فرانس سے لبنان تک: اسرائیل نےکن کن شخصیات کو کمیونیکشن ڈیوائسز کے ذریعے ٹارگٹ کیا؟فرانس سے لبنان تک: اسرائیل نےکن کن شخصیات کو کمیونیکشن ڈیوائسز کے ذریعے ٹارگٹ کیا؟لبنان دھماکے شاید اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہو تاہم اسرائیل کی جانب سے کمیونیکیشن ڈیوائسز کو آلہ قتل کے طور پر استعمال کرنے کی تاریخ پرانی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے حکموزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے حکموزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں آن ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 06:40:34