وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے حکم

Cm Punjab خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے حکم
Maryam NawazPml NPunjab Government
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں آن ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا

/ فائل فوٹووزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں جہاں وزیراعلیٰ نے عید میلادالنبیﷺ پرفول پروف سکیورٹی انتظامات کرنے اور پولیس افسران کو علمائے کرام کے پاس جاکر ملاقات کرنے کی ہدایت کی۔

اجلاس میں صوبائی سرحدی چوکیوں کی تعداد بڑھانے کی تجویز سامنے آئی جب کہ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے پولیس اہلکاروں کو بلٹ پروف گاڑیاں اور بلٹ پروف جیکٹس فوری دینے کا حکم دینے کا حکم بھی دیا، اجلاس میں پولیس کو ایک ارب روپے کی گرانٹ دینے کی منظوری بھی دی گئی۔ مریم نواز نے سرحدی پوسٹوں پر تعینات پولیس اہلکاروں کو خصوصی ٹریننگ کرانے، بارڈر سکیورٹی چیک پوسٹوں کو مزید مضبوط اور بہتربنانے اور غیرقانونی اسلحہ کے خاتمے کے لیے مہم مزید تیز کرنے کا حکم بھی دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عوام کے تحفظ کے لیے جو کچھ بھی کرنا پڑا ضرور کیا جائے گا، جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے، پولیس جرم سرزد ہونے کا انتظار کیے بغیر پیشگی ایکشن کی اہلیت پیدا...

مریم نواز کا کہنا تھا کہ پولیس چیک پوسٹوں پر حملہ کرنے والوں کو ایسا سخت جواب دیں کہ آئندہ حملے کی جرات نہ کریں، پولیس چیک پوسٹوں کے درمیان پولیس پیٹرولنگ کا انتظام کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Maryam Nawaz Pml N Punjab Government Punjab Police

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس پر حملہ کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، مریم نوازپولیس پر حملہ کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، مریم نوازوزیراعلیٰ پنجاب کا رحیم یار خان کا دورہ، زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دیوفاقی حکومت کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا بھی فیصلہ
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعلیٰ کے پی کو سکیورٹی نہ ملنے پر پنجاب حکومت کو خط لکھ دیاخیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعلیٰ کے پی کو سکیورٹی نہ ملنے پر پنجاب حکومت کو خط لکھ دیاپنجاب اور وفاق کے وزرا و سینیئر افسران کو بھی سکیورٹی اور پروٹوکول فراہم کرتے ہیں تاہم وزیراعلیٰ کے پی کو پنجاب میں کوئی سکیورٹی نہیں دی گئی: خط
مزید پڑھ »

خلیل الرحمان کیس، ملزمہ آمنہ عروج کا دورانِ تفتیش کرنٹ لگانے کا الزامخلیل الرحمان کیس، ملزمہ آمنہ عروج کا دورانِ تفتیش کرنٹ لگانے کا الزامملزمہ کو پولیس کی جانب سے شدید جسمانی اور ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھ »

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی لگادیپاکستان فٹبال فیڈریشن نے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی لگادیفیڈریشن کی سپلنری کمیٹی نے تمام اثاثے، بشمول سرکاری گاڑیاں، واپس کرنے کا حکم دیدیا
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا وزیراعلیٰ کی بازیابی کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہخیبرپختونخوا حکومت کا وزیراعلیٰ کی بازیابی کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اسلام آباد پولیس نے اغوا کیا ہے: پی ٹی آئی کی رہنما مشعال یوسفزئی کا اسلام آباد پولیس پر الزام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:52:56