وزیراعلیٰ پنجاب کا رحیم یار خان کا دورہ، زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت
ایشیائی ترقیاتی بینک اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر کو معیشت کا اہم ستون قرار دیدیادہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، وزیرداخلہامریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت کا خدشہ، ایران کے متعدد واٹس ایپ گروپس بلاکسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہکور کمانڈر کوئٹہ کا پانچ افراد کو بچانے والے ڈرائیور کیلیے پانچ لاکھ روپے انعامملک بھر میں 26 سے 29 اگست تک شدید بارشوں کا امکانپولیس کے جوان بھائیوں اور بیٹوں کی مانند ہیں، ان کی تکلیف کو اپنی پریشانی سمجھتی ہوں،...
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے زخمی جوانوں کے والدین اوراہل خانہ سے بھی ملاقات کی۔ زخمی سپاہی بلال نے مریم نواز کے سامنے عزم کیا کہ حوصلے بلند ہیں،ٹھیک ہوکر پھر مقابلہ کرینگے۔امن دشمنوں سے لڑتے رہیں گے ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے بلال کو شاباش دی اور اسے قابل فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کے جوان بھائیوں اور بیٹوں کی مانند ہیں، ان کی تکلیف کو اپنی پریشانی سمجھتی ہوں، حملہ کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔بالاج ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکجسٹن بیبر اور اہلیہ کے ہاں بیٹے کی پیدائشخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رحیم یار خان ڈاکوؤں کا حملہ، سیکرٹری داخلہ اور آئی جی پنجاب آپریشن کی نگرانی کیلئے روانہوزیراعلی مریم نواز نے شہید پولیس اہلکاروں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے زخمی پولیس اہلکاروں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی بھی ہدایت کیں
مزید پڑھ »
قوم لوط کے سب سے بڑے گناہ، ماریہ بی 'برزخ' کے ہدایتکار پر برس پڑیںہم جنس پرستی کو عام کرنے پر آپ کو عدالت میں لیکر جائیں گے، فیشن ڈیزائنر
مزید پڑھ »
میں اغواکاروں کا ٹارگٹ نہیں تھی، نمرہ خاناداکارہ نے اُن کے اغواء کے واقعے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
مزید پڑھ »
پاکستان سے بہت پیار ملا، وہاں میری مائیں بنی ہوئی تھیں جو تحائف بھیجتی تھیں: معروف بھارتی اداکارفنکاروں پر پابندی لگانا ٹھیک نہیں ہے، یہ سیاست کے داؤ پیچ ہیں، سیاست دانوں کو خوش کرنے کے لیے پاکستانی فنکاروں پر عائد پابندی کی حمایت نہیں کرسکتا: راجیو کھنڈیلوال
مزید پڑھ »
خیبر: پولیس ناکے پردہشتگردوں کا حملہ، دو اہلکارسمیت 3 افراد شہیدلنڈی کوتل بازار کے قریب پاک افغان شاہراہ پر قائم پولیس ناکے پر دہشتگردوں نے اچانک حملہ کیا، تینوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا: ڈی پی او
مزید پڑھ »
کیا ایران غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے انتقام سے دستبردار ہو جائےگا؟جنگ بندی کی صورت میں انتقام نہ لینے کا مطلب یہ نہیں ہوگا کہ ایران، حزب اللہ اور حماس ہی غلطی پر تھے کہ اسرائیل پر 7 اکتوبر کو حملہ ہوا؟
مزید پڑھ »