ہم جنس پرستی کو عام کرنے پر آپ کو عدالت میں لیکر جائیں گے، فیشن ڈیزائنر
قوم لوط کے سب سے بڑے گناہ، ماریہ بی 'برزخ' کے ہدایتکار پر برس پڑیں‘برزخ’ کی تیسری قسط میں دو مرد کرداروں کے درمیان رومانوی مناظر اور رغبت دکھائی گئی تھی : فوٹو : ویب ڈیسکپاکستانی فیشن انڈسٹری کی معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے ایک بار پھر ہم جنس پرستی کے خلاف آواز اُٹھائے ہوتے ہوئے ویب سیریز ‘برزخ’ کے ہدایتکار عاصم عباسی کی کلاس لے لی۔
اُنہوں نے کہا کہ سیریز ‘برزخ’ میں قومِ لوط کے سب سے حرام کام اور بڑے گناہ جیسے زنا، فحاشی اور ہم جنس پرستی کو انتہائی بےشرمی سے دکھایا جارہا ہے۔ ماریہ بی نے کہا کہ برزخ کی ٹیم نے چند کروڑ کی خاطر پاکستانی کے 25 کروڑ عوام کے جذبات سے کھیلا ہے اور دل توڑا ہے لیکن میں آپ کو بتاتی چلوں کہ ہم آپ کا ایجنڈہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔اُنہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام اور تمام والدین متحد ہوکر اس ایجنڈے کے خلاف آواز بُلند کریں گے اور اپنے بچوں کی حفاظت کریں گے، ہم اپنے بجوں کی حفاظت کے لیے دیوار بن کر کھڑے ہوجائیں گے۔
واضح رہے کہ فواد خان اور صنم سعید کی ویب سیریز ‘برزخ’ کی تیسری قسط میں دو مرد کرداروں کے درمیان رومانوی مناظر اور رغبت دکھائی گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہدایتکار عاصم عباسی کا اپنی سیریز 'برزخ' میں ہم جنس پرستی دکھانے کا دفاعمیں ہر شخص کے حقوق پر یقین رکھتا ہوں، ہدایتکار
مزید پڑھ »
34 ہزار سال پُرانے دیمک کے فعال ٹیلے دریافتیہ اب تک کے سب سے قدیم دیمک کے فعال ٹیلے ہیں
مزید پڑھ »
پاکستانی معیشت کے پانچ سب سے بڑے مسائل ، سٹیٹ بینک آف پاکستان کے سابق ڈپٹی ...کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے سابق ڈپٹی گورنر مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل بوسیدہ ہو چکا ہے، جس میں خطرات مول لیے بغیر 4فیصد سے اوپر جانے کی صلاحیت نہیں ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق مرتضیٰ سید نے اپنے ایکس اکاﺅنٹ پرایک طویل تھریڈ میں پاکستانی معیشت کے پانچ مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”ہم معاشی...
مزید پڑھ »
جانوروں پر ظلم و تشدد کے بڑھتے واقعات کے حوالے سے قانون کیا کہتا ہے؟پاکستان میں سب سے کمزور قانون سازی جانوروں کے حوالے سے نظر آتی ہے، جانوروں کے حقوق و تحفظ کے حوالے سے ہمارے پاس 1890 کا قانون موجود ہے۔
مزید پڑھ »
مودی کی پیوٹن سے ملاقات پر یوکرینی صدر زیلینسکی پھٹ پڑےدنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے سربراہ کو ماسکو میں دنیا کے سب سے خونی مجرم کو گلے لگاتے دیکھنا بہت مایوس کن ہے: یوکرینی صدر
مزید پڑھ »
ہیٹی کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئےہیٹی کے وزیراعظم گینگسٹر کے قبضے سے واگزار کرائے گئے اسپتال کے دورے پر پہنچے تھے
مزید پڑھ »