ہدایتکار عاصم عباسی کا اپنی سیریز 'برزخ' میں ہم جنس پرستی دکھانے کا دفاع

پاکستان خبریں خبریں

ہدایتکار عاصم عباسی کا اپنی سیریز 'برزخ' میں ہم جنس پرستی دکھانے کا دفاع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

میں ہر شخص کے حقوق پر یقین رکھتا ہوں، ہدایتکار

پاکستانی ہدایتکار عاصم عباسی نے بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ کے لیے بنائی گئی اپنی سیریز ‘برزخ’ میں ہم جنس پرستی کے مناظر دکھانے کا دفاع کردیا۔

صارف نے کہا کہ آپ آرٹ کے نام پر غلط کام کو فروغ نہ دیں، آپ نے اپنی سابقہ سیریز ‘چڑیلز’ میں بھی متنازع کردار دکھائے تھے اور اب آپ نے ‘برزخ’ میں وہی کیا ہے، آپ اپنے متنازع کرداروں کا دفاع نہ ہی کریں تو بہتر ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ میں ہر طرح کے افراد کو یکساں حقوق فراہم کرنے پر یقین رکھتا ہوں اور اپنے آرٹ کے ذریعے بھی یہی پیش کرتا ہوں۔A post shared by Galaxy Lollywood

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'ہم جنس پرستوں' کے دن پر علی سیٹھی کی پوسٹ نے تہلکہ مچا دیا'ہم جنس پرستوں' کے دن پر علی سیٹھی کی پوسٹ نے تہلکہ مچا دیاگلوکار ہم جنس پرست ہونے کا ثبوت دے رہے ہیں؟ صارفین کا سوال
مزید پڑھ »

انتظار کی گھڑیاں ختم! فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز 'برزخ' ریلیزانتظار کی گھڑیاں ختم! فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز 'برزخ' ریلیزسیریز میں فواد خان اور صنم سعید نے بہن بھائی کا کردار ادا کیا
مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی کے وہی لوگ دہشتگردی کر رہے ہیں جنہیں پاکستان نے جیلوں سے رہا کیا: وزیر داخلہٹی ٹی پی کے وہی لوگ دہشتگردی کر رہے ہیں جنہیں پاکستان نے جیلوں سے رہا کیا: وزیر داخلہہم نے ان کو اپنی جیلوں سے رہا کیا امید تھی ان کا رویہ ٹھیک ہوگا، اس کے بعد دہشتگردی کا سلسلہ شروع ہوا ہمارا اندازہ غلط ثابت ہوا: سینیٹر محسن نقوی
مزید پڑھ »

سانحہ 9 مئی: عمران کا جی ایچ کیو کے باہر احتجاج کا اعتراف، پی ٹی آئی رہنماؤں کی تردیدسانحہ 9 مئی: عمران کا جی ایچ کیو کے باہر احتجاج کا اعتراف، پی ٹی آئی رہنماؤں کی تردید29 مئی کو عمران خان نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام میں اپنی پارٹی کارکنوں کے 9 مئی کے احتجاج کا دفاع کیا تھا
مزید پڑھ »

پاکستانی مردوں کی ذہنیت خراب ہے، مریم نفیسپاکستانی مردوں کی ذہنیت خراب ہے، مریم نفیسپاکستان میں اپنی مرضی کا لباس پہننے والی خواتین کو گھورا جاتا ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »

بلند چھتوں والے امتحانی ہالز امتحان میں خراب کارکردگی کا باعث، ماہرینبلند چھتوں والے امتحانی ہالز امتحان میں خراب کارکردگی کا باعث، ماہرینہم یہ جانتے ہیں کہ ہم جس ماحول میں ہوتے ہیں، اس کا اثر ہم پر پڑتا ہے، محققین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:06:34