پاکستان میں اپنی مرضی کا لباس پہننے والی خواتین کو گھورا جاتا ہے، اداکارہ
اے آئی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ مسلم ماڈل نے خوبصورتی کا پہلا انعام جیت لیاکراچی؛ تنخواہ نہ ملنے پر کمپنی سی ای او کے قتل کا مقدمہ درجراولپنڈی؛ انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث ملزم گرفتارسندھ میں طلبہ شدید گرمی میں امتحانات اور شدید سردی میں اسکول جانے پر مجبورکراچی؛ گزشتہ ماہ شہری 3 ہزار 356 موٹرسائیکلوں سے محروم ہوئےکراچی میں شدید حبس اور گرمی کے بعد بارش، موسم خوشگوارپی سی بی چیئرمین کی ریڈ، وائٹ بال کوچز سے ملاقات، فری ہینڈ دے دیااداکارہ مریم نفیس نے پاکستانی مردوں کی ذہنیت کو خراب...
مریم نفیس نے لندن میں چھٹیاں مناتے ہوئے اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کیں۔ مریم نفیس کو متعدد سوشل میڈیا صارفین نے بولڈ لباس پہننے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ جب غیر ملکی پاکستان آتے ہیں تو وہ ہمارا لباس پہنتے ہیں لیکن جب پاکستانی باہر جاتے ہیں تو ان کا لباس مختصر ہو جاتا ہے۔
اداکارہ نے تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ غیرملکیوں کے پاکستان آ کر پورا لباس پہننے کی وجہ یہ ہے کہ پاکستانی مردوں کی ذہنیت خراب ہے۔ وہ اپنی مرضی کا لباس پہننے والی خواتین کو خراب نظروں سے دیکھتے اور گھورنے لگتے ہیں۔ یہ کوئی قابل فخر بات نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیرملکیوں کو پورا لباس اسی لیے پہننا پڑتا ہے کہ آپ کی گھورتی ہوئی للچائی ہوئی نظروں سے محفوظ رہ سکیں۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ پوری دنیا میں مردوں کا یہی رویہ ہوتا ہے لیکن مریم نفیس کو مسئلہ صرف پاکستانی مردوں سے ہے۔امریکا نے 9 مئی کے واقعات کی مخالفت کر دیماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کیلیے بجلی کے ٹیرف میں اضافہ واپسخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی کرکٹرز ماہانہ کتنی تنخواہ وصول کرتے ہیں؟کچھ کھلاڑیوں کی خراب پرفارمنس کی وجہ سے سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی کی توقع ہے جبکہ کچھ کھلاڑی اپنے سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم بھی ہو سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
ہر ڈویژن میں ”مریم کی دستک“ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکملاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہر ڈویژن میں ”مریم کی دستک“ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم دیا ہے- وزیراعلی مریم نواز نے پنجاب کے تمام اضلاع میں ”مریم کی دستک“ سروسز دسمبر تک مہیا کر نے کی ہدایت کی ہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں دستک پراجیکٹ میں توسیع کی منظور ی دی گئی-اجلاس میں لاہور میں ”مریم کی...
مزید پڑھ »
عائزہ خان کے خاص لُک پر ہیرامنڈی کی معروف اداکارہ کا ردعملبھارتی ویب سیریز ہیرامنڈی کی معروف اداکارہ سنجید شیخ نے پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کے خاص لُک کی تعریف کی ہے۔
مزید پڑھ »
ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، محسن نقویمحسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ اس وقت اپنی سب سے کم درجہ کی پر فارمنس پر ہے، ہمارا سب سے بڑا چیلنج ٹیم کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، وقت آگیا کہ باہر بیٹھے ٹیلنٹ کو موقع دیا جائے: محسن نقویآج کی شکست ہر لحاظ سے مایوس کن تھی، پاکستانی کرکٹ اس وقت اپنی سب سے کم درجہ کی پر فارمنس پر ہے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کیخلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکانفلوریڈا میں خراب موسم کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا امکان
مزید پڑھ »