کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے سابق ڈپٹی گورنر مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل بوسیدہ ہو چکا ہے، جس میں خطرات مول لیے بغیر 4فیصد سے اوپر جانے کی صلاحیت نہیں ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق مرتضیٰ سید نے اپنے ایکس اکاﺅنٹ پرایک طویل تھریڈ میں پاکستانی معیشت کے پانچ مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”ہم معاشی...
پاکستانی معیشت کے پانچ سب سے بڑے مسائل ، سٹیٹ بینک آف پاکستان ...کویت نے غیر ملکی ورکرز کے لیے قوانین مزید نرم کر دیئےJul 08, 2024 | 06:56 PM
پاکستانی معیشت کے پہلے مسئلے کی نشاندہی کرتے ہوئے مرتضیٰ سید لکھتے ہیں کہ ”پاکستانی معیشت کے اتار چڑھاﺅ کا زیادہ تر انحصار مالیاتی پالیسی پر ہے۔ ہمیں معاشی ترقی کے نئے ذرائع تلاش کرنے کی ضرورت ہے جن پر انحصار کرتے ہوئے ہمیں اخراجات کم کرنے اور مزید قرض لینے کی ضرورت نہ ہو۔“ تیسرے معاشی مسئلے کے متعلق سابق ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک لکھتے ہیں کہ ”پاکستان کی معاشی ترقی کا انحصار درآمد ات پر ہونے اور اس کے کنزیومر اکانومی ہونے کی وجہ سے اس کی معاشی ترقی کی محفوظ حد 3سے 4فیصد ہے۔ اس سے زیادہ معاشی ترقی کا فوری نتیجہ زرمبادلہ کے ذخائر اور کرنٹ اکاﺅنٹ پر مزید بیرونی دباﺅ کی صورت میں نکلتا ہے۔ “
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبراسلام آباد : پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر آگئی، عالمی بینک نے پاکستان کے لیے بڑا اعلان کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
اسٹیٹ بینک شرح سود کم کر سکتا ہے: سابق گورنرپاکستان کی معیشت کی موجودہ صورتحال کو ملحوظ رکھ کے دیکھا جائے تو بینک ریٹ میں 2 فیصد کمی ہونی چاہیے: سابق گورنر اسٹیٹ بینک
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک، بھارت ٹیموں کی طاقت اور کمزوریاں کیا ہیں؟دنیائے کرکٹ کے دو سب سے بڑے حریف پاکستان اور بھارت آج ایک دوسرے کو پچھاڑنے کے لیے میدان میں اتریں گے دونوں ٹیموں میں طاقت کے ساتھ کمزور کڑیاں بھی ہیں۔
مزید پڑھ »
مالی: جینے کی تاریخی مسجد پر چھائے مسلح تنازعے کے سیاہ بادلبر اعظم افريقا ميں سونے کے سب سے بڑے پروڈيوسرز ميں شمار ہونے کے باوجود مالی دنيا بھر ميں سب سے کم ترقی يافتہ ممالک ميں شامل ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ایک اوور بعد ہی رک گیانیویارک: دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑے مقابلے کا آغاز ہوگیا، تاہم پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ شروع ہونے کے ایک اوور بعد ہی رک گیا.
مزید پڑھ »
بھارتی سورما شاہینوں کے آگے نہ ٹھہر سکے، پوری ٹیم 20 اوورز سے پہلے ہی آل آؤٹدنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 120 رنز کا ہدف دیدیا۔
مزید پڑھ »