اسلام آباد : پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر آگئی، عالمی بینک نے پاکستان کے لیے بڑا اعلان کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر کی منظوری دے دی ، رقم داسو ڈیم کی تعمیر کے لیے فراہم کی جائے گی۔
اس سے قبل ورلڈ بینک ابتدائی کاموں کیلیے 588.4 ملین ڈالر اور ٹرانسمیشن لائنوں کی تنصیب کیلیے 700 ملین ڈالر کی منظوری دے چکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجٹ 25-2024: صنعتی شعبے کے لیے ریلیف سے متعلق اچھی خبرذرائع وزارت صنعت و پیداوار کے مطابق آئندہ بجٹ میں صنعتی شعبے کے لیے پیکج کی تیاریاں عروج پر ہیں، حکومت نے بجلی پر صنعتی شعبے کو 240 ارب روپے ریلیف دینے کی تجویز دی ہے۔
مزید پڑھ »
کرغزستان ہنگامہ آرائی: پاکستانی سفارتخانے نے رابطہ نمبرز جاری کر دیےطلباء کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں: پاکستانی سفیر
مزید پڑھ »
کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلبپاکستانی طلبہ پر تشدد کی رپورٹس پر تشویش ہے، کرغز حکومت پاکستانی طلبہ کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے، دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
یوراج سنگھ کی نظر میں کونسا پاکستانی پیسر بھارت کے لیے خطرناک ثابت ہوگا؟یوراج سنگھ نے بھارت کے لیے خطرناک ثابت ہونے والے پاکستانی بولر کا نام بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انڈین ٹیم کے لیے پریشان کن ثابت ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہپاکستان کے ذمے قرضوں پر بھاری سود کی ادائیگی معیشت کے لیے بوجھ ہے، آئی ایم ایف
مزید پڑھ »
کرغزستان صورتحال: پاکستانی وزارت خارجہ کا کرائسزمینجمنٹ یونٹ فعال ،رابطہ نمبر جاریاسلام آباد : کرغزصورتحال پر پاکستانی وزارت خارجہ نے کرائسزمینجمنٹ یونٹ فعال کرتے ہوئے کرغستان میں رہائش پذیر پاکستانی اورطلبا کے لیے رابطہ نمبر جاری کردیا.
مزید پڑھ »