کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلب

پاکستان خبریں خبریں

کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستانی طلبہ پر تشدد کی رپورٹس پر تشویش ہے، کرغز حکومت پاکستانی طلبہ کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے، دفتر خارجہ

کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلبپشاور؛ سرکاری دوائیں بیچنے والے لیڈی ریڈنگ اسپتال ملازمین سمیت 6 افراد گرفتارسپریم کورٹ؛ جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیاسی ٹی ڈی کا شہریوں کو بغیر ثبوت گرفتار کرنا اختیارات کا غلط استعمال ہے، عدالتایپل کا معذور افراد کے لیے اہم فیچر کا اعلانکرغز سفارت خانے کے ناظم الامور ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلبایکسپریس نیوز کے مطابق ڈائریکٹر جنرل دفتر خارجہ نے کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور کو کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر تشدد...

دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان دنیا بھر میں ہم وطنوں کے تحفظ اور سلامتی کے معاملے کو سنجیدگی سے لیتی ہے اور ان کی فلاح و بہبود یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گی۔ دریں اثنا نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دفتر خارجہ کو کرغزستان میں جاری صورت حال پر نظر رکھنے اور وہاں موجود پاکستانی شہریوں کی مکمل مدد اور انہیں سہولت فراہم کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔4 دن قبل دفنائے گئے آدمی کو زندہ باہر نکال لیا گیا؛ ملزم گرفتارہیٹ ویو کی وجہ سے مارگلہ پہاڑیوں پر لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئیفرانس میں نفرت آمیز سلوک؛ مسلمان دوسرے ممالک منتقل ہونے پر مجبور

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی طلبا پر تشدد : کرغزستان ناظم الامور ڈیمارچ کیلئے دفترخارجہ طلبپاکستانی طلبا پر تشدد : کرغزستان ناظم الامور ڈیمارچ کیلئے دفترخارجہ طلباسلام آباد : پاکستانی دفتر خارجہ نے کرغزستان میں پاکستانی طلبا پر تشدد کے واقعے پر کرغز ناظم الامور کو ڈیمارچ کیلئے دفترخارجہ طلب کرلیا ‌گیا۔
مزید پڑھ »

کرغزستان میں پاکستانی طلباء پر تشدد، کرغز ناظم الامور ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلبکرغزستان میں پاکستانی طلباء پر تشدد، کرغز ناظم الامور ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلبکرغز ناظم الامور کو کرغزستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا کے خلاف واقعات کی رپورٹس پر حکومت پاکستان کی گہری تشویش سےآگاہ کیا گیا: دفتر خارجہ
مزید پڑھ »

گزشتہ ایک سال سے لاپتہ تھائی ماڈل کی لاش بحرین سے برآمدگزشتہ ایک سال سے لاپتہ تھائی ماڈل کی لاش بحرین سے برآمدماڈل کے اہلخانہ نے رواں سال جنوری میں اپنی بیٹی کی تلاش کے لیے تھائی سفارت خانے سے مدد طلب کی تھی
مزید پڑھ »

کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میںکرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میںمصری طلبہ کی جانب سے کرغز طلبہ کے خلاف ردعمل کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے
مزید پڑھ »

کراچی: لڑکی کو قتل کرکے نوجوان کی خودکشی کا واقعہ، مبینہ وجہ سامنے آگئیکراچی: لڑکی کو قتل کرکے نوجوان کی خودکشی کا واقعہ، مبینہ وجہ سامنے آگئیگزشتہ روز کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں قائم شپنگ کمپنی کے دفتر میں کمپنی کے ملازم برہان نے لڑکی کو قتل کیا پھر خودکشی کرلی تھی
مزید پڑھ »

ماضی میں کئی ایسے واقعات دیکھےجہاں محض شک پرفہرستیں بنائی گئیں: پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعملماضی میں کئی ایسے واقعات دیکھےجہاں محض شک پرفہرستیں بنائی گئیں: پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعملہم نےکئی بارنشاندہی کی کہ ٹیکنالوجی پرسہواً پابندی سے بچنے کے لیے متعلقہ فریقین کوبامقصد مکینزم بنانا چاہیے: ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:16:16