کرغزستان صورتحال: پاکستانی وزارت خارجہ کا کرائسزمینجمنٹ یونٹ فعال ،رابطہ نمبر جاری

پاکستان خبریں خبریں

کرغزستان صورتحال: پاکستانی وزارت خارجہ کا کرائسزمینجمنٹ یونٹ فعال ،رابطہ نمبر جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : کرغزصورتحال پر پاکستانی وزارت خارجہ نے کرائسزمینجمنٹ یونٹ فعال کرتے ہوئے کرغستان میں رہائش پذیر پاکستانی اورطلبا کے لیے رابطہ نمبر جاری کردیا.

اسلام آباد : کرغزصورتحال پر پاکستانی وزارت خارجہ نے کرائسزمینجمنٹ یونٹ فعال کرتے ہوئے کرغستان میں رہائش پذیر پاکستانی اورطلبا کے لیے رابطہ نمبر جاری کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی شہری اور ان کے اہل خانہ سی ایم یوسے رابطہ کر سکتے ہیں، کرائسز مینجمنٹ سیل سے ای میل کے ذریعے بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ کرغزستان میں رہائش پذیرپاکستانی اورطلبا0519203108 051920309پررابطہ کرسکتے...

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے کرغزستان کی صورتحال کے حوالے سے بیان میں کہا گیا کہ حکومت پاکستان پاکستانیوں کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے کرغزحکومت سےرابطے میں ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ کرغزحکام نےپاکستانیوں سمیت غیرملکی شہریوں کیخلاف تشددکے واقعات پرافسوس کااظہار کرتے ہوئے انکوائری کرانےاورقصورواروں کو سزا دینے کا بھی وعدہ کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جمہوریہ کرغزستان کےسفیرحسن علی کرغیزحکام سےقریبی رابطےمیں ہیں، کرغزستان وزارت صحت کے مطابق 4 پاکستانیوں کوطبی امدادفراہم کر کےفارغ کردیا ہے جبکہ ایک پاکستانی جبڑےکی چوٹ کے باعث زیر علاج ہے۔خیبر پختونخوا حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دیفیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری، ذاتی حیثیت میں طلبی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی طلبا پر تشدد : کرغزستان ناظم الامور ڈیمارچ کیلئے دفترخارجہ طلبپاکستانی طلبا پر تشدد : کرغزستان ناظم الامور ڈیمارچ کیلئے دفترخارجہ طلباسلام آباد : پاکستانی دفتر خارجہ نے کرغزستان میں پاکستانی طلبا پر تشدد کے واقعے پر کرغز ناظم الامور کو ڈیمارچ کیلئے دفترخارجہ طلب کرلیا ‌گیا۔
مزید پڑھ »

کرغزستان ہنگامہ آرائی: پاکستانی سفارتخانے نے رابطہ نمبرز جاری کر دیےکرغزستان ہنگامہ آرائی: پاکستانی سفارتخانے نے رابطہ نمبرز جاری کر دیےطلباء کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں: پاکستانی سفیر
مزید پڑھ »

کرغزستان میں پاکستانی طلباء پر تشدد، کرغز ناظم الامور ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلبکرغزستان میں پاکستانی طلباء پر تشدد، کرغز ناظم الامور ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلبکرغز ناظم الامور کو کرغزستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا کے خلاف واقعات کی رپورٹس پر حکومت پاکستان کی گہری تشویش سےآگاہ کیا گیا: دفتر خارجہ
مزید پڑھ »

کرغزستان، پاکستانی سفیر کی پاکستانی طلبہ کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایتکرغزستان، پاکستانی سفیر کی پاکستانی طلبہ کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایتاے آر وائی نیوز کے مطابق کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر حسن ضیغم کا کہنا ہے کہ طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلباء پر تشدد پر اظہار تشویشوزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلباء پر تشدد پر اظہار تشویشبشکیک میں پاکستانی سفیر کو پاکستانی طلباء کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کر دی ہے: وزیر اعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

پاکستانیوں کو مارا جارہا ہے، کوئی محفوظ نہیں، کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طالبعلم کا بیانپاکستانیوں کو مارا جارہا ہے، کوئی محفوظ نہیں، کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طالبعلم کا بیاناسلام آباد : کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طالبعلم نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانیوں کو مارا جارہا ہے ، کوئی محفوظ نہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 17:25:32