پاکستانیوں کو مارا جارہا ہے، کوئی محفوظ نہیں، کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طالبعلم کا بیان

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانیوں کو مارا جارہا ہے، کوئی محفوظ نہیں، کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طالبعلم کا بیان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طالبعلم نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانیوں کو مارا جارہا ہے ، کوئی محفوظ نہیں۔

تفصیلات کے مطابق کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طالبعلم نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جان سے مارنے کیلئے بار بار ہاسٹل پر حملے کیےجارہےہیں ، طلباہوسٹل میں قید ہوکر رہ گئے اور طالبات کوہراساں کیا جارہا ہے۔

کرغزصورتحال پر مردان کے طالبعلم طلحہٰ احمد نے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ طلباہاسٹلزاورگھروں میں محصورہیں، سفارت خانہ مددنہیں کررہا،حکومت پاکستان حفاظت یقینی بنائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا بشکیک میں پاکستانی سفیرکوفون، طلبا کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایتوزیراعظم کا بشکیک میں پاکستانی سفیرکوفون، طلبا کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایتواقعے میں کوئی پاکستانی طالبعلم جاں بحق نہیں ہوا، سفیر کی شہباز شریف کو بریفنگ
مزید پڑھ »

گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اورعلاجگردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اورعلاجگردن توڑ بخار کسی کو بھی ہو سکتا ہے لیکن بچوں میں اس کا خطرہ زیادہ پایا جاتا ہے تاہم بڑی عمر کے افراد بھی خود کو اس سے محفوظ نہیں سمجھ
مزید پڑھ »

ملزمان سے 10 کروڑ رقم برآمد ہوچکی، گیپکو کے 19 افسر فراڈ کیس سے ڈسچارجملزمان سے 10 کروڑ رقم برآمد ہوچکی، گیپکو کے 19 افسر فراڈ کیس سے ڈسچارجملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر ایف آئی اے کو کوئی اعتراض نہیں: ایف آئی اے کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »

مسلم مخالف بیان پر لارا دتہ نے مودی کی حمایت کردیمسلم مخالف بیان پر لارا دتہ نے مودی کی حمایت کردینریندر مودی نے اپنے بیان میں کوئی غلط بات نہیں کی، لارا دتہ
مزید پڑھ »

کرغزستان، پاکستانی سفیر کی پاکستانی طلبہ کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایتکرغزستان، پاکستانی سفیر کی پاکستانی طلبہ کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایتاے آر وائی نیوز کے مطابق کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر حسن ضیغم کا کہنا ہے کہ طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

پاکستانی طلبا پر تشدد : کرغزستان ناظم الامور ڈیمارچ کیلئے دفترخارجہ طلبپاکستانی طلبا پر تشدد : کرغزستان ناظم الامور ڈیمارچ کیلئے دفترخارجہ طلباسلام آباد : پاکستانی دفتر خارجہ نے کرغزستان میں پاکستانی طلبا پر تشدد کے واقعے پر کرغز ناظم الامور کو ڈیمارچ کیلئے دفترخارجہ طلب کرلیا ‌گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 03:06:15