مالی: جینے کی تاریخی مسجد پر چھائے مسلح تنازعے کے سیاہ بادل

پاکستان خبریں خبریں

مالی: جینے کی تاریخی مسجد پر چھائے مسلح تنازعے کے سیاہ بادل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

بر اعظم افريقا ميں سونے کے سب سے بڑے پروڈيوسرز ميں شمار ہونے کے باوجود مالی دنيا بھر ميں سب سے کم ترقی يافتہ ممالک ميں شامل ہے۔

وسطی مالی کے شہر جینے میں مٹی کی اينٹوں سے تعمير کردہ دنيا کی سب سے بڑی مسجد کی عمارت سن 2016 سے يونيسکو کی خطرے سے دوچار ثقافتی ورثے کی حامل عمارات کی فہرست ميں شامل ہے۔

کولا باہ نے حالات کو اپنی زندگی پر اثر انداز ہوتے ديکھا ہے، وہ جينے ميں ٹور گائيڈ کے طور پر کام کيا کرتے تھے، کاروبار اچھا تھا، گزر بسر باآسانی ہو جاتا تھا۔ کولاباہ کے اب نو بچے ہيں اور حالات کافی بدل چکے ہيں۔ کولا باہ نے ایسوسی ايٹڈ پريس کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ليکن بہت وقت گزر چکا ہے اور اب لگتا ہے کہ يہ خواب ايک خواب ہی رہے گا‘۔جينے سب صحارا افریقا کے قدیم ترین قصبوں میں سے ایک ہے، کبھی يہ شہر ايک اہم منڈی کی حيثيت رکھتا تھا اور ٹرانس صحارن سونے کی تجارت میں بھی ایک اہم لنک کے طور پر مانا جاتا تھا۔ شہر کے پرانے حصے ميں اس دور کے تقریباً دو ہزار مکانات اب بھی کھڑے ہيں۔

جہادیوں نے دوبارہ منظم ہو کر مالی کے شہروں اور فوجی اڈوں پر حملے شروع کر دیے، ساتھی ہی اقوام متحدہ، فرانسیسی اور علاقائی افواج کو بھی نشانہ بنايا گيا۔ عسکریت پسندوں نے القاعدہ اور داعش سے بیعت کا اعلان کر ديا۔مالی کے دارالحکومت بماکو ميں نيشنل ٹورازم ايجنسی کے ڈائريکٹر سيدی کيٹا کا کہنا ہے کہ تشدد بڑھنے کے بعد سياحت ميں بھی تيزی سے کمی آئی۔ ملک کی تقريباً 22 ملين کی آبادی کا نصف حصہ غربت کی لکير سے نيچے زندگی گزار رہا ہے اور سياحت ميں کمی کے بعد مقامی لوگوں کے پاس مواقع انتہائی محدود...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: گرومندر کے قریب کار پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحقکراچی: گرومندر کے قریب کار پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحقایس ایس پی جمشید ٹاؤن علینہ راجپر نے بتایا کہ 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 ملزمان نے گرومندر کے علاقے میں سیاہ رنگ کی کار پر شدید فائرنگ کی۔
مزید پڑھ »

قرض کا 80 فیصد سود کی ادائیگی پر خرچ ہوا، مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اعداد و شمار جاریقرض کا 80 فیصد سود کی ادائیگی پر خرچ ہوا، مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اعداد و شمار جاریمالی سال کے پہلے 6 ماہ میں بجٹ کا 64 فیصد قرض کی ادائیگی پر خرچ ہوا، قرض کی ادائیگی پر اخراجات بڑھنے کی وجہ بلند شرح سود ہے: وزارت خزانہ
مزید پڑھ »

جیو نیوز کے ملازم کو سندھ اسمبلی کے قریب لوٹ لیا گیا، 15 اور تھانہ پولیس کی بیٹھے بیٹھے پھرتیاںجیو نیوز کے ملازم کو سندھ اسمبلی کے قریب لوٹ لیا گیا، 15 اور تھانہ پولیس کی بیٹھے بیٹھے پھرتیاںجیو نیوز کی سوشل میڈیا ٹیم کے رکن شرجیل احمد صبح ڈیوٹی پر آرہے تھے کہ تین مسلح ملزمان نے ان کے ساتھ لوٹ مار کی واردات کی
مزید پڑھ »

یوم تکبیر پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے، مسلح افواجیوم تکبیر پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے، مسلح افواجمسلح افواج اور قوم اُن تمام لوگوں کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں جنکی وجہ سے پاکستان ایٹمی طاقت بنا
مزید پڑھ »

سمارٹ سسٹم کے ساتھ چلنے والی پہلی مسجد کا افتتاحاردن میں مساجد کی خدمت کے لئے سمارٹ سسٹم کے ساتھ چلنے والی پہلی مسجد کا افتتاح کیا گیا جو کہ مساجد کی خدمت کے لیے سمارٹ سسٹم کے منصوبے پر دارالحکومت عمان میں واقع مکیہ خامس مسجد ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردن کے وزیر اوقاف محمد الخلیلہ نے مسجد کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ مساجد کی خدمت کے لئے سمارٹ سسٹم کے تجربے کو مملکت میں تمام مساجد کو...
مزید پڑھ »

پارلیمنٹ اشرافیہ کے مابین تنازعات میں فریق بننے سے اجتناب کرے: رضا ربانیپارلیمنٹ اشرافیہ کے مابین تنازعات میں فریق بننے سے اجتناب کرے: رضا ربانیحکمران اشرافیہ کے اندر تضاد کی تاریخی جڑیں ہیں، پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اپنے سیاسی ایجنڈے کو تقویت دینے کیلئے عدلیہ کی حمایت لیتی رہی: رضا ربانی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 08:01:46