حکمران اشرافیہ کے اندر تضاد کی تاریخی جڑیں ہیں، پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اپنے سیاسی ایجنڈے کو تقویت دینے کیلئے عدلیہ کی حمایت لیتی رہی: رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ اشرافیہ کے مابین تنازعات میں فریق بننے سے اجتناب کرے۔
رضا ربانی نے کہا کہ ملک کے تقسیم شدہ سیاسی ماحول نے حکمران اشرافیہ کے درمیان مساوات کو متاثر کیا، اشرافیہ کے درمیان تضاد ریاستی اداروں کی کارکردگی کو متاثر کر رہے ہیں، ان تضادات کی عوام کے سامنے نمائش نے نازک سیاسی نظام پر گہرے سائے ڈال دیے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی پی پی رہنما رضا ربانی نے پی آئی اے کی نجکاری کو غیر آئینی قرار دیدیااداروں کی نجکاری کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں آنا چاہیے، وہاں سے منظوری کے بعد ہی فیصلہ کیا جاسکتا ہے: رضا ربانی
مزید پڑھ »
ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلانقانونی ڈرافٹ پر جاری کام مکمل ہوتے ہی فریق بننے کی درخواست عالمی عدالت میں جمع کرادی جائے گی، ترک وزیرخارجہ
مزید پڑھ »
بیٹی کو ان رشتوں کے متعلق سمجھایا جنہیں نبھانے میں کامیاب نہ ہوسکی: جویریہ عباسیجیو ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو میں جویریہ عباسی نے ماں بننے کے بعد زندگی میں آنے والی تبدیلی، بیٹی کی پرورش اور فیملی کے تعاون پر خصوصی گفتگو کی
مزید پڑھ »
سرکاری اسپتالوں میں اینستھیزیا کے ڈاکٹرز کی قلت نے خطرے کی گھنٹی بجا دیکراچی کے سرکاری اسپتالوں میں اینستھیٹسٹس کی عدم دستیابی کی وجہ سے اہم آپریشنز میں تعطل معمول بننے لگا ہے، معمولی سرجری کروانا بھی مریضوں کے لیے کڑا امتحان بن گیا
مزید پڑھ »
ذیا بیطس سے متعلقہ کیمیکل کینسر کےخطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیقذیا بیطس کے بے قابو ہونے سے تعلق رکھنے والا ایک کیمیکل جسم میں رسولیوں کے بننے کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر: مذاکرات میں ڈیڈ لاک، بجلی قیمت میں 50 فی صد کمی کی پیشکش مستردآزاد کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مابین ہونے والے مذاکرات کی ناکامی کے بعد دھیر کوٹ سے قافلے مظفر آباد کی طرف روانہ ہو گئے
مزید پڑھ »