لبنان میں حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکی سیٹس میں دھماکے، 14 افراد جاں بحق، 450 سے زائد زخمی

Israel خبریں

لبنان میں حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکی سیٹس میں دھماکے، 14 افراد جاں بحق، 450 سے زائد زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

عرب میڈیا کے مطابق دھماکے گزشتہ روز پیجر دھماکوں میں جاں بحق افراد کے جنازوں کے دوران ہوئے۔

لبنان میں حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکی سیٹس میں دھماکے، 14 افراد جاں بحق، 450 سے زائد زخمیغیر ملکی میڈیا کے مطابق آج ہونے والے دھماکے حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکی سیٹس میں ہوئے۔رپورٹس کے مطابق کئی گھروں میں بھی دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اور دھماکوں کے نتیجے میں گھروں اور گاڑیوں میں آگ لگ گئی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے دھماکوں میں 14 افراد کے جاں بحق اور 450 سے زائد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی...

خیال رہے کہ گزشتہ روز لبنان میں ہونے والے پیجرز دھماکوں میں لبنانی وزیر کے بیٹے سمیت 11 افراد جاں بحق اور 4 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔ پیجر دھماکے میں ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی بھی زخمی ہوئے تھے جن کے حوالے سے امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ دھماکے میں ایرانی سفیر ایک آنکھ سے محروم ہو گئے ہیں جبکہ ان کی دوسری آنکھ بھی شدید متاثرہ ہوئی ہے تاہم ایرانی حکام نے اس قسم کی تمام اطلاعات کی تردید کی ہے۔پیجر جدید ترین نظام پر میسج بھیجتا ہے مگر اس کی ہیکنگ ممکن ہے، ہیکنگ کیلئے غیر معمولی مہارت کی ضرورت ہوتی ہے: ترک تحقیقاتی رپورٹلبنان دھماکے شاید اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہو تاہم اسرائیل کی جانب سے کمیونیکیشن ڈیوائسز کو آلہ قتل کے طور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لبنان میں پیجرز کے بعد حزب اللہ کے واکی ٹاکیز میں بھی دھماکے؛ 3 شہید، 100 زخمیلبنان میں پیجرز کے بعد حزب اللہ کے واکی ٹاکیز میں بھی دھماکے؛ 3 شہید، 100 زخمینماز جنازہ میں شریک حزب اللہ کے کارکنان کے زیر استعمال واکی ٹاکی دھماکے سے پھٹ گئے
مزید پڑھ »

لبنان: پیجر حملے میں ایرانی سفیر ایک آنکھ سے محروم، دوسری آنکھ شدید متاثرلبنان: پیجر حملے میں ایرانی سفیر ایک آنکھ سے محروم، دوسری آنکھ شدید متاثرگزشتہ روز بیروت میں ہونے والے پیجرز حملوں میں لبنانی وزیر کے بیٹے سمیت 11 افراد جاں بحق اور 4 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »

لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 8 افراد جاں بحق، 2750 زخمیلبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 8 افراد جاں بحق، 2750 زخمیحزب اللہ اراکین پیجرز کو بات چیت کیلئے استعمال کرتے تھے، ایرانی سفیر بھی زخمیوں میں شامل
مزید پڑھ »

بولان سے مزید دو لاشیں ملنے کے بعد دہشتگردی کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئیبولان سے مزید دو لاشیں ملنے کے بعد دہشتگردی کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئیبولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل کے ملبے سے بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی واقعات میں جاں بحق مزید دو افراد کی لاشیں ملیں
مزید پڑھ »

کینیا کے پرائمری اسکول میں خوفناک آتشزدگی؛ 17 ہلاک اور 13 طلبا زخمیکینیا کے پرائمری اسکول میں خوفناک آتشزدگی؛ 17 ہلاک اور 13 طلبا زخمیبورڈنگ اسکول میں 5 سال سے 12 سال کے 800 سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں
مزید پڑھ »

حزب اللہ پیجر دھماکوں سے شام میں بھی 14 افراد زخمیحزب اللہ پیجر دھماکوں سے شام میں بھی 14 افراد زخمیشامی مبصر ادارے کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والوں کی شہریت کے بارے میں معلومات نہیں مل سکیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 14:07:55