حزب اللہ پیجر دھماکوں سے شام میں بھی 14 افراد زخمی

پاکستان خبریں خبریں

حزب اللہ پیجر دھماکوں سے شام میں بھی 14 افراد زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

شامی مبصر ادارے کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والوں کی شہریت کے بارے میں معلومات نہیں مل سکیں۔

شامی مبصر ادارے برائے انسانی حقوق کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حزب اللہ کے پیجر دھماکوں سے شام میں بھی 14 افراد زخمی ہوئے ہیں۔خیال رہے کہ اسرائیل کا لبنان میں حزب اللہ کے خلاف حملوں میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال سامنے آیا ہے۔

لبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پیجر دھماکوں میں ایک بچے سمیت 8 افراد شہید جبکہ ڈھائی ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، 200 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لبنان میں پیجر دھماکوں میں ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی بھی زخمی ہوگئےلبنان میں پیجر دھماکوں میں ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی بھی زخمی ہوگئےایرانی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہےکہ اسرائیل کی جانب سے لبنان اور شام میں بڑا سائبر حملہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

لبنان میں حزب اللہ اراکین کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے، 8 شہید، ڈھائی ہزار سے زائد زخمی، اسپتال بھر گئےلبنان میں حزب اللہ اراکین کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے، 8 شہید، ڈھائی ہزار سے زائد زخمی، اسپتال بھر گئےعرب میڈیا کے مطابق لبنان کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے ہوئے، رابطوں کے لیے استعمال ہونے والی پیجر ڈیوائسز میں دھماکوں سے حزب اللہ کے کئی اراکین زخمی ہوئے۔
مزید پڑھ »

پیجر کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟پیجر کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟پیجر دھماکوں کے بعد لبنان کے اسپتال زخمیوں سے بھرگئے ہیں، 200 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے
مزید پڑھ »

لبنان میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں دھماکوں کے بعد اہم بیان سامنے آیالبنان میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں دھماکوں کے بعد اہم بیان سامنے آیالبنان کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے ہوئے، جس میں 8 افراد شہید اور ڈھائی ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔ حزب اللہ نے اسرائیل کو دھماکوں کا مکمل ذمہ دار ٹھہراتے हुए کہا ہے اور اس جارحانہ فعل کی سزا خواہاں ہے۔
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے ڈرون حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک؛ متعدد زخمیحزب اللہ کے ڈرون حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک؛ متعدد زخمیحزب اللہ نے بارودی مواد سے لدے 5 ڈرونز سے حملہ کیا جن میں سے 3 کو گرادیا گیا، ترجمان اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »

روس نے اقوام متحدہ سے بلگورود پر یوکرینی حملے کی مذمت کرنے کا مطالبہ کردیاروس نے اقوام متحدہ سے بلگورود پر یوکرینی حملے کی مذمت کرنے کا مطالبہ کردیابلگورود میں یوکرینی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 46 زخمی ہوگئے تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:16:13