پیجر دھماکوں کے بعد لبنان کے اسپتال زخمیوں سے بھرگئے ہیں، 200 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے
20 ویں صدی میں 50 اور 60 کی دہائی میں ایجاد ہونے والی اس ڈیوائس کو 80 کی دہائی میں عروج ملا،فوٹو: فائل
غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق پیجرز میں دھماکوں سے حزب اللہ کے سیکڑوں اراکین زخمی ہوئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ حزب اللہ کے ارکان حالیہ ماہ میں لائےگئے پیجرکے نئے ماڈل استعمال کر رہے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دیت کیا ہے اور دیت کی رقم کا تعین کیسے کیا جاتا ہے؟تعزیرات پاکستان میں دیت وہ رقم ہے جو مجرم کی جانب سے مقتول کے لواحقین کو زرِ تلافی کے طور پر ادا کی جائے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوجی کی جانب سے قرآنی نسخہ نذر آتش کرنے پر حماس کی سخت مذمتیہ اقدام اسرائیل اور اس کے فوجیوں کی انتہا پسندانہ فطرت کو ظاہر کرتا ہے
مزید پڑھ »
برطانیہ میں ہنگاموں کا باعث بننے والی فیک نیوز دینے والا شخص لاہور سے گرفتارملزم پاکستان میں ایک نیوز پلیٹ فارم کے لیے کام کرتا ہے، ملزم کو مزید تفتیش کے لیے ایف آئی اے کےحوالےکر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
گورنر اسٹیٹ بینک کتنی تنخواہ اور کیا مراعات لیتے ہیں؟گورنر اسٹیٹ بینک کو ہاؤس رینٹ الاؤنس دیاجاتا ہے جس کی مینٹیننس اور فرنشنگ بھی بینک کے ذمہ ہے، انکے بچوں کی 75 فیصد تعلیمی اخراجات بھی اسٹیٹ بینک ادا کرتا ہے
مزید پڑھ »
مانیٹری پالیسی کیا ہے اور پالیسی ریٹ میں اضافے یا کمی سے کیا فرق پڑتا ہے؟مانیٹری پالیسی کے ذریعے مرکزی بینک معاشی استحکام، مہنگائی کو کنٹرول، روزگار کے مواقع، اور مجموعی طور پر معیشت کی ترقی کو فروغ دینے کی کوشش کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا کا سب سے چھوٹا ویکیوم کلینر تیاریہ ویکیوم کلینر دھول کے ذرات کو جمع کرتا ہے جسے پھر خالی بھی کیا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »