یہ اقدام اسرائیل اور اس کے فوجیوں کی انتہا پسندانہ فطرت کو ظاہر کرتا ہے
نیدرلینڈز کے مشہور فٹ بالر کا غزہ کے بچوں کیلئے لاکھوں ڈالر عطیے کا اعلانغزہ میں مزید 38 فلسطینی شہید، تین اسرائیلی فوجی ہلاکڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی دھمکی دینے والا شہری گرفتاروزیر اعلی کے حلقے میں مسلح افراد سرکاری ملازمین کو ناکے لگاکر اغوا کرتے ہیں، گورنر کے پیپیپلزپارٹی کو بیان بازی سے پہلے اپنی 15 سالہ کارکردگی دیکھنی چاہئے، متحدہندا ڈار کو ویمنز ٹی 20 ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہغزہ کی شمالی پٹی میں صالح مسجد میں چھاپے کے دوران اسرائیلی فوجی کی جانب سے قرآنی نسخہ نذر آتش کرنے پر...
خلیجی میڈیا کے مطابق صالح مسجد میں چھاپے کے دوران اسرائیلی فوج کے ایک اہلکار نے قرآن کے نسخے نذر آتش کیے جس کی ویڈیو دوسرے فوجی کے جسم پر لگے باڈی کیم کیمرے میں ریکارڈ ہوئی، جسے بعد میں صیہونی فوجیوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔حماس نے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کے نسخے نذر آتش کرنے پر سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جو نفرت اور جرائم سے بھرے ہوئے ہیں۔
اپنے بیان میں حماس نے مزید کہا کہ اسرائیلی فوجی باقاعدگی سے غزہ میں اپنے حملے کو ریکارڈ کرتے ہیں اور اسے سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں جو اسرائیلی حکومت کی منظم مجرمانہ پالیسی کی نشاندہی کرتا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقتدار کی منتقلی بنگلادیش کے آئین کے مطابق ہونی چاہیے: امریکابنگلا دیش کی صورتحال پر برطانیہ کی جانب سے اظہار تشویش کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
ویرات کوہلی سے محبت کی خبر شائع کرنے پر اداکارہ مرونال ٹھاکر کا سخت ردعمل آگیامرونال ٹھاکر کی جانب سے انسٹینٹ بالی وڈ کی پوسٹ پر کمنٹ کیا گیا
مزید پڑھ »
علی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم بطورِ انعام دینے کا اعلانگلوکار کی حکومت سے ارشد ندیم کے نام پر اسپورٹس اکیڈمی قائم کرنے کی اپیل
مزید پڑھ »
غزہ میں مجھ پر کوئی تشدد نہیں ہوا: خاتون نے اسرائیلی میڈیا کے جھوٹے پروپیگنڈے کو مسترد کردیااسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ غزہ میں یرغمال ہونے کے بعد نووا ارگمانی کو دوران حراست حماس کی جانب سے مارا پیٹا گیا اور زبردستی ان کے بال کٹوائے گئے۔
مزید پڑھ »
حماس کی بڑی کارروائی؛ اسرائیلی فوج کے 2 میجر ہلاک اور متعدد اہلکار زخمیبم نصب کرنے والے حماس کے جنگجوؤں نے دھماکے کے بعد فوجیوں پر فائرنگ بھی کی، ترجمان اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »
شکیل خان کو خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ہٹایا گیا: گورنر کے پیوزیراعلیٰ کی جانب سے شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری کل موصول ہوئی تھی، سمری پر دستخط کرکے آئینی اور قانونی تقاضا پورا کیا ہے: گورنر کے پی
مزید پڑھ »