وزیراعلیٰ کی جانب سے شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری کل موصول ہوئی تھی، سمری پر دستخط کرکے آئینی اور قانونی تقاضا پورا کیا ہے: گورنر کے پی
گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کی جانب سے شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری کل موصول ہوئی تھی، میں اسلام آباد میں تھا آج واپس آتے ہی سمری پر دستخط کردیے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پر دستخط کرکے آئینی اور قانونی تقاضا پورا کیا ہے۔کمیٹی کی سفارش پر شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پہلے ہی بجھوادی تھی: علی امینگورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ شکیل خان کو خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ہٹایا گیا ہے، تحریک انصاف میں جو بھی کرپشن کے خلاف آواز اٹھائے اس کا یہی انجام ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ صوبے میں کرپشن کے ریکارڈ توڑے جا رہے ہیں، کرپشن خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کا مشن اور مقصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب صوبائی وزیر نے چارج شیٹ کیا تو ہونا یہ چاہیے تھا کہ وزیراعلیٰ استعفیٰ دیتے لیکن وزیراعلیٰ نے خود مستعفی ہونے کی بجائے شکیل خان کو قربانی کا بکرا بنایا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت کی راہ میں رکاوٹ بننےوالوں کو راستے سے ہٹایا جاتا ہے، ماضی میں پرویز خٹک کے دور میں احتساب کمیشن کو بند کردیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کمیٹی کی سفارش پر شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پہلے ہی بجھوادی تھی: علی امینبانی پی ٹی آئی نے جو کمیٹی بنائی اس کی رپورٹ کل صبح ملی کمیٹی نے شکیل خان کو کابینہ سے ہٹانے کی سفارش کی تھی: وزیراعلیٰ کے پی کی گفتگو
مزید پڑھ »
علی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم بطورِ انعام دینے کا اعلانگلوکار کی حکومت سے ارشد ندیم کے نام پر اسپورٹس اکیڈمی قائم کرنے کی اپیل
مزید پڑھ »
مسترد شدہ سیاسی ڈرامے باز بنوں واقعے پر سیاست کی ناکام کوشش کر رہے ہیں: بیرسٹر سیفخیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے وفاقی وزیر عطااللہ تارڑ کے بیان کو امن خراب کرنے کی کوشش قرار دیدیا
مزید پڑھ »
لاوا پکا ہوا ہے، خبردار کر رہا ہوں اب لوگ جیل جانے اور جان دینے کو تیار ہیں: عمران خانمخصوص نشستوں پر فیصلہ نہ مانا گیا تو اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے لگے ہیں، چیف جسٹس کو توسیع دینے کی کوشش کی تو احتجاج کریں گے: بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
سابق نگران وفاقی وزیرگوہر اعجاز نے بجلی کے بل کم کرنے کی تجاویز پیش کردیںآئی پی پیز کو 2 ہزار ارب روپے کی ادائیگیاں روکی جائیں اور آئی پی پیز کو صرف بجلی پیدا کرنے پر ادائیگیاں کی جائیں: گوہر اعجاز
مزید پڑھ »
پختونخوا حکومت کی گورننس سے متعلق شکایت، بانی پی ٹی آئی نے 3 رکنی کمیٹی قائم کر دیصوبائی وزیر شکیل خان نے بانی پی ٹی آئی کو مختلف محکموں میں بدعنوانی کی شکایت کی تھی
مزید پڑھ »