عرب میڈیا کے مطابق لبنان کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے ہوئے، رابطوں کے لیے استعمال ہونے والی پیجر ڈیوائسز میں دھماکوں سے حزب اللہ کے کئی اراکین زخمی ہوئے۔
لبنان میں حزب اللہ اراکین کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے، 8 شہید ، ڈھائی ہزار سے زائد زخمی ، اسپتال بھر گئےعرب میڈیا کے مطابق لبنان کے مخلتف علاقوں میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے ہوئے، رابطوں کے لیےاستعمال ہونے والی پیجر ڈیوائسز میں دھماکوں سے حزب اللہ کےکئی اراکین زخمی ہوئے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق پیجرز دھماکوں کے نتیجے میں لبنان میں ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی بھی زخمی ہوئے ہیں۔ایرانی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہےکہ اسرائیل کی جانب سے لبنان اور شام میں بڑا سائبر حملہ کیا گیا ہے حزب اللہ کے ایک عہدے دار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر غیر ملکی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پیجرز میں دھماکا ہونا موجودہ جنگ کے دوران سکیورٹی کی سب سے بڑی ناکامی ہے۔
لبنان حزب اللہ دھماکا پیجرز شہید زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں ورلڈ بینک کے پراجیکٹ میں کرپشن، سابق ڈائریکٹر بے قاعدگیوں کے مرتکب قرارتحقیقات میں ورلڈبینک کے سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر ہدایت اللہ 41 کروڑ روپے سے زائد کے اخراجات میں بےقاعدگیوں کے مرتکب قرار دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی: ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹنے کی کوشش ناکام، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحقپولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والا ایک ڈاکو بھی دم توڑ گیا ۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ نے فلم ’پٹھان‘ کی کامیابی کے بعد جان ابراہم کو حیران کر دینے والا تحفہ دیافلم پٹھان نے دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا تھا۔
مزید پڑھ »
مشرق وسطی میں نیا تعلیمی سال: غزہ میں اسکول تباہ، 6 لاکھ بچے تعلیم سے محروماسرائیلی حملوں میں اب تک 25 ہزار بچے زخمی یا شہید ہوگئے ہیں جن میں سے 10 ہزار طالب علم تھے: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »
غزہ شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسرائیلی بمباری میں اہل خانہ سمیت شہیدصیہونی افواج کے حملوں میں اب تک شہری دفاع کے 83 اہلکار شہید اور 200 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں
مزید پڑھ »
اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن، 9 روز میں 6 بچوں سمیت 40 فلسطینی شہیدغزہ میں جاری حملوں میں گزشتہ روز صبح سے 18 سے زائد فلسطینی شہید کردیے گئے تھے
مزید پڑھ »