اسرائیلی حملوں میں اب تک 25 ہزار بچے زخمی یا شہید ہوگئے ہیں جن میں سے 10 ہزار طالب علم تھے: میڈیا رپورٹس
اسرائیلی حملوں میں غزہ کے 80 فیصد اسکول تباہ ہوچکے اور باقی اسکولوں میں حملوں سے دربدر شہری پناہ لیے ہوئے ہیں، الجزیرہ/ فائل انٹرنیٹایک سال مکمل ہونے کو ہے اور مشرق وسطیٰ میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا ہے مگر غزہ کے 6 لاکھ سے زائد طلبہ تعلیم سے محروم ہیں۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ کے لوگ زیادہ تر اسکولوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے جب کہ 80 فیصد سے زائد اسکول یا تو مکمل تباہ ہوگئے یا انہیں جزوی نقصان پہنچا ہے جب کہ غزہ میں قائم آخری یونیورسٹی کو بھی اسرائیلی فوج نے اس سال جنوری میں تباہ کردیا تھا۔ الجزیرہ کا بتانا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں اب تک 25 ہزار بچے زخمی یا شہید ہوگئے ہیں جن میں سے 10 ہزار طالب علم تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کینیا کے پرائمری اسکول میں خوفناک آتشزدگی؛ 17 ہلاک اور 13 طلبا زخمیبورڈنگ اسکول میں 5 سال سے 12 سال کے 800 سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں
مزید پڑھ »
جنوبی پنجاب میں 2 کروڑسے زائد بچے اور بڑے تعلیم سے محروم ہونے کا انکشافجنوبی پنجاب کے 16 سال سے کم عمر کے 46 لاکھ 89 ہزار سے زائد بچوں نے اسکول کا منہ تک نہیں دیکھا: ادارہ شماریات
مزید پڑھ »
کینیا میں چند روز کے اندر اسکولوں میں آتشزدگی کا تیسرا واقعہ پیش آگیاگزشتہ ہفتے ایک پرائمری بورڈنگ اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 17 سے زائد بچے ہلاک ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
آئیوری کوسٹ میں بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی؛ 13 ہلاکتیں اور 45 زخمیزخمیوں میں سے 19 بچے بھی شامل ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »
طالبان کے 3 سال؛ 14 لاکھ افغان لڑکیاں تعلیم اور ہزاروں خواتین ملازمتوں سے محروم2021 کے مقابلے میں یونیورسٹی کے طلباء کی تعداد میں 53 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، یونیسکو
مزید پڑھ »
کراچی: جشن آزادی پر ہوائی فائرنگ سے زخمیوں کی تعداد 95 ہوگئی، ایک کی حالت تشویشناکمجموعی طور پر 95 افراد زخمی ہوئے جن میں 5 سال کے بچے سے لیکر 75 سال کے بزرگ تک شامل ہیں: پولیس سرجن
مزید پڑھ »