زخمیوں میں سے 19 بچے بھی شامل ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسے کیلئے کے پی کی سرکاری مشینری کا استعمالنئے نیب قانون کے تحت ریلیف کی پہلی درخواست 9مئی کے مجرم نے دی، مریم اورنگزیبپیرا اولمپکس؛ قابلِ اعتراض پرچم لہرانے پر اتھلیٹ گولڈ میڈل سے محرومچِت لیٹے وقت بلڈ پریشر چیک کرنا زیادہ درست نتائج دیتا ہےانگلینڈ کا دورہ پاکستان؛ ٹیسٹ میچز کی سیریز کہاں ہوگی؟ وینیوز سامنے آگئےوزیراعلی پنجاب نے سڑک کنارے ڈھابے پر گاڑی روکی، چارپائی پر بیٹھ کر چائے پیانگلش کرکٹر معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان8 ستمبر ہماری دفاعی...
یہ حادثہ آئیوری کوسٹ کے ایک مرکزی شاہراہ پر ہوا جو دو بڑے شہروں بواکے اور کورہوگو کو آپس میں ملاتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں نے تباہی مچادی ،8 افرادجاں بحق ، نشیبی علاقے زیر آبسکھر میں 180ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی، بلوچستان میں دیواریں اور سولر پینلز گرنے سے 10 افراد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھ »
ایران میں بس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں جیکب آباد پہنچادی گئیںزخمیوں کو ائیر ایمبولینس میں کراچی منتقل کیا جائے گا، 3 روز قبل یزد میں بس حادثے میں 28 زائرین جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »
روس نے اقوام متحدہ سے بلگورود پر یوکرینی حملے کی مذمت کرنے کا مطالبہ کردیابلگورود میں یوکرینی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 46 زخمی ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس نے پختونخوا سرحد سے چار حملے ناکام بنادیے، جوابی کارروائی میں 2 خوارجی ہلاکڈیرہ غازی خان تونسہ شریف میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او اور اہلکار زخمی، ترجمان پنجاب پولیس
مزید پڑھ »
سکھر میں بارش کے دوران 24 افراد زخمی اور 42 مکانات کو نقصان پہنچاشہر میں 77 سالہ تاریخ کی تیز ترین برسات ریکارڈ کی گئی ہے، بارش سے لاڑکانہ اور نوشہرو فیروز کے علاقے بھی پانی میں ڈوب گئے ہیں: میئر سکھر
مزید پڑھ »
موسمی خرابی، اسلام آباد کراچی سے پی آئی اے کی آج 8 پروازیں منسوخ، 35 تاخیر کا شکارکراچی دبئی، دمشق، مسقط، مدینہ، جدہ اور بغداد کی پروازوں کی آمد اور روانگی میں ڈیڑھ سے ڈھائی گھنٹے کی تاخیر کی گئی ہے
مزید پڑھ »