ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں نے تباہی مچادی ،8 افرادجاں بحق ، نشیبی علاقے زیر آب

Pakistan خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں نے تباہی مچادی ،8 افرادجاں بحق ، نشیبی علاقے زیر آب
Rain
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

سکھر میں 180ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی، بلوچستان میں دیواریں اور سولر پینلز گرنے سے 10 افراد زخمی ہوئے۔

ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں نے تباہی مچا دی، کئی علاقوں میں سیلابی صورتِ حال ہے جبکہ پنجاب کے کئی اضلاع کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔

چمن میں ریلوے ٹریک ریلے میں بہہ گیا جبکہ نوشکی میں ریلوے ٹریک میں شگاف پڑگیا جس کی وجہ سے پاک ایران ریلوے رابطہ بھِی منقطع ہوگیا۔دریائے چناب میں درمیانے سے اونچے درجے کا آبی ریلا متوقع ہے، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہرپورٹ کے مطابق سکھر میں 180ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی، بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں بجلی معطل ہوگئی۔

طوفانی بارشوں سے وانا گومل زام روڈ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کئی مقامات پر بند ہوگئی اور ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Rain

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں شدید بارشو ں سے تباہی، ندی نالوں میں طغیانی، 12 افراد جاں بحقبلوچستان میں شدید بارشو ں سے تباہی، ندی نالوں میں طغیانی، 12 افراد جاں بحقبلوچستان کے متعدد اضلاع میں حالیہ مون سون بارشوں، آسمانی بجلی گرنے اور سیلاب سے اب تک 12 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوئے: پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا سلسلہ جاریخیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا سلسلہ جاریکراچی کے علاقوں یوپی موڑ ، سرجانی ٹاؤن، دو منٹ چورنگی، ناگن چورنگی، شادمان ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد اور گلشن اقبال میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھ »

پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ہلکی اور تیز بارشپنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ہلکی اور تیز بارشدادو مورو پل کے مقام پر دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب،105 دیہات میں پانی داخل، استور میں سیلابی ریلوں سے متعدد گاؤں متاثر ہوگئے
مزید پڑھ »

خیبر: منشیات فروشوں نے اسمگلنگ کیلئے گوگل میپ سمیت دیگر ٹیکنالوجیز کا سہارا لے لیاخیبر: منشیات فروشوں نے اسمگلنگ کیلئے گوگل میپ سمیت دیگر ٹیکنالوجیز کا سہارا لے لیابڑے ڈیلر ضلع خیبر میں بیٹھ کر ملک کے مختلف علاقوں کو منشیات پہنچا دیتے ہیں
مزید پڑھ »

گوشت میں پائی جانے والی آئرن کی قسم ذیابیطس سے منسلکگوشت میں پائی جانے والی آئرن کی قسم ذیابیطس سے منسلکماہرین نے شرکاء کے خون میں موجود مختلف اقسام کے آئرن کی مقدار کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »

ملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران 104 افراد جاں بحقملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران 104 افراد جاں بحقملک بھر میں بارشوں سے 206 افراد زخمی ہوئے، گھروں کو نقصان پہنچا اور مویشی بھی ہلاک ہوئیں، رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:46:10