گزشتہ ہفتے ایک پرائمری بورڈنگ اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 17 سے زائد بچے ہلاک ہوگئے تھے
کینیا میں چند روز کے اندر ہی اسکول میں آتشزدگی کا تیسرا واقعہ پیش آگیا، آگ سے اسکول کی ہاسٹل مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ دارالحکومت نیروبی سے 150 کلومیٹر دور سینٹرل ہائی لینڈز کے ایک پرائیویٹ بورڈنگ اسکول 'Hillside Endarasha Academy' میں پیش آیا جہاں 800 طلبہ رہائش پزیر تھے۔ اب گزشتہ روز کینیا کی مرکزی کاؤنٹی میرو میں نجیا بوائز اسکول کی ہاسٹل میں آتشزدگی سے 150 کے قریب طلبا کی رہائشی ہاسٹل کی عمارت مکمل طور پر جل کر تباہ ہوگئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قوم کو جلد بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی خوشخبری دوں گا، وزیراعظموزیراعظم کا چند دنوں میں پانچ سالہ معاشی پلان پیش کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »
بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھیڑیے خوف کی علامت بن گئے، حملے میں بچی ہلاکریاست اتر پردیش کے ضلع بھریچ میں یہ بھیڑیوں کے حملے کا پہلا واقعہ نہیں بلکہ گزشتہ چند ماہ میں ایسے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں
مزید پڑھ »
پشاور: پولیس مقابلے میں جاں بحق خاتون حاملہ تھی، رحم میں جڑواں بچوں کا انکشافپشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پولیس مقابلے میں مبینہ ملزم کا بیوی سمیت ہلاکت کا واقعہ پیش آیا تھا
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی ریلی میں پھر سکیورٹی کی ناکامی، مشتبہ شخص میڈیا گیلری میں گھس گیاامریکی ریاست پنسلوینیا کے جانس ٹاؤن میں میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران سکیورٹی کی ناکامی کا واقعہ پیش آیا
مزید پڑھ »
پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی بیٹنگ جاریذاکر حسن 12 رنز بناکر نسیم شاہ کا شکار بنے جن کا کیچ وکٹس کے پیچھے رضوان نے لیا
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب میں پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کا ذکر گونجتا رہاگزشتہ روز اولمپک اسٹیڈیم میں پیرس اولمپکس کا اختتام رنگارنگ تقریب کے ساتھ کیا گیا
مزید پڑھ »