ٹرمپ کی ریلی میں پھر سکیورٹی کی ناکامی، مشتبہ شخص میڈیا گیلری میں گھس گیا

Donald Trump خبریں

ٹرمپ کی ریلی میں پھر سکیورٹی کی ناکامی، مشتبہ شخص میڈیا گیلری میں گھس گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

امریکی ریاست پنسلوینیا کے جانس ٹاؤن میں میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران سکیورٹی کی ناکامی کا واقعہ پیش آیا

۔

کچھ عرصہ قبل امریکی ریاست پنسلوینیا کے علاقے بٹلر میں ایک انتخابی ریلی کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جس میں ایک گولی ان کے کان کو چھوتے ہوئے گزر گئی تھی جبکہ ایک شخص ہلاک ہو گیا تھا، حملہ آور کو پولیس اہلکاروں نے فوری طور پر ہی ہلاک کر دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹروے ایم 2 بھیرہ کے قریب گاڑی سے 4 افراد کی لاشیں برآمدموٹروے ایم 2 بھیرہ کے قریب گاڑی سے 4 افراد کی لاشیں برآمدگاڑی سے ایک شخص کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، موٹروے پولیس
مزید پڑھ »

اسپورٹس بورڈ نے ہاکی ٹیم کی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے فنڈز روکنے کا الزام مسترد کردیااسپورٹس بورڈ نے ہاکی ٹیم کی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے فنڈز روکنے کا الزام مسترد کردیافنڈز کی فراہمی میں تاخیر کی ایک اور وجہ پی ایچ ایف کی جانب سے مطلوبہ دستاویزات کی بروقت فراہمی میں ناکامی ہے: پاکستان اسپورٹس بورڈ
مزید پڑھ »

پاکستان میں بجلی کے بل گھر کے کرایے سے زیادہ ہوگئے؛ بلوم برگپاکستان میں بجلی کے بل گھر کے کرایے سے زیادہ ہوگئے؛ بلوم برگپاکستان میں 2021 سے بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے، رپورٹ بلومبرگ
مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور نے اسی رویے کا مظاہرہ کیا جیسی پیشگوئی کی گئی تھیعلی امین گنڈاپور نے اسی رویے کا مظاہرہ کیا جیسی پیشگوئی کی گئی تھیجیل میں قید عمران خان کے ساتھ گنڈاپور کی رات دیر سے بات چیت ہوئی تھی جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کی ریلی ملتوی کردی گئی
مزید پڑھ »

بنگلادیش: سیلاب سے لاکھوں افراد محصور، طلبہ کا بھارت پر ڈیم سے پانی چھوڑنے کا الزامبنگلادیش: سیلاب سے لاکھوں افراد محصور، طلبہ کا بھارت پر ڈیم سے پانی چھوڑنے کا الزامبدھ کی رات ڈھاکا میں طلبا نے احتجاجی ریلیاں نکالیں جن میں الزام لگایا گیا کہ سیلاب بھارت میں ڈیم کے سلوز گیٹس کھولنے کی وجہ سے آیا۔
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس میں میڈلز کے بعد بھارت میں کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیل مقبول ہونے لگےپیرس اولمپکس میں میڈلز کے بعد بھارت میں کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیل مقبول ہونے لگےپیرس اولمپکس کی وجہ سے بھارت میں جیولین کی کلاسز کی تلاش میں 825 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے: رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:19:12