بنگلادیش: سیلاب سے لاکھوں افراد محصور، طلبہ کا بھارت پر ڈیم سے پانی چھوڑنے کا الزام

پاکستان خبریں خبریں

بنگلادیش: سیلاب سے لاکھوں افراد محصور، طلبہ کا بھارت پر ڈیم سے پانی چھوڑنے کا الزام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

بدھ کی رات ڈھاکا میں طلبا نے احتجاجی ریلیاں نکالیں جن میں الزام لگایا گیا کہ سیلاب بھارت میں ڈیم کے سلوز گیٹس کھولنے کی وجہ سے آیا۔

بارشوں اور سیلاب سے فینی، مولوی بازار، حبی گنج، کوملا اور چٹاگانگ کے علاقے سب سے زیادہ متاثرہوئے— فوٹو: رائٹرزڈیزاسٹر مینجمنٹ کی وزارت کا کہنا ہے کہ سیلاب سے گھروں اور بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا ہے، کئی علاقوں میں سڑکوں کا رابطہ منقطع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے امدادی کاموں میں رکاوٹ کا سامنا ہے۔تریپورہ میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال سے نظام زندگی درہم برہم ہوگئی

بھارت کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ دعویٰ ’درست نہیں‘ کہ سیلاب گمتی ندی پر واقع دمبور ڈیم سے پانی چھوڑنے کی وجہ سے آیا۔ بھارت کی وزارت خارجہ نے کہاکہ بھارت اور بنگلادیش کے درمیان مشترکہ دریاؤں پر سیلاب ایک مشترکہ مسئلہ ہے جو دونوں ممالک کے لوگوں کو مشکلات سے دوچار کرتا ہے اور اسے حل کرنے کے لیے باہمی تعاون کی ضرورت ہے۔

خیال رہے کہ بھارت کی مشرقی ریاست تری پورہ میں پچھلے 3 دن کی مسلسل بارشوں سے لینڈ سلائیڈ اور سیلاب کے باعث 12 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔’ملاقات کسی کے کروانے سے ہی ہو سکتی ہے‘ بانی پی ٹی آئی کی جیل میں ملاقاتوں پر حکومتی ردعمل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ہلکی اور تیز بارشپنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ہلکی اور تیز بارشدادو مورو پل کے مقام پر دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب،105 دیہات میں پانی داخل، استور میں سیلابی ریلوں سے متعدد گاؤں متاثر ہوگئے
مزید پڑھ »

ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟بنگلادیش کیخلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
مزید پڑھ »

بنگلادیش: احتجاجی طلبہ کی صدر کو پارلیمنٹ تحلیل کرنے کیلئے چند گھنٹوں کی مہلتبنگلادیش: احتجاجی طلبہ کی صدر کو پارلیمنٹ تحلیل کرنے کیلئے چند گھنٹوں کی مہلتبنگلادیش کے آرمی چیف بھی آج طلبہ رہنماؤں سے ملاقات کریں گے، مقامی میڈیا
مزید پڑھ »

بھارت مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے ناپاک عزائم رکھتا ہے: نائب وزیراعظمبھارت مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے ناپاک عزائم رکھتا ہے: نائب وزیراعظمبھارت کی خام خیالی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کا حق خودارادیت ختم کردے گا، بھارت کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلہ دنیا کو قبول نہیں: ریلی سے خطاب
مزید پڑھ »

راولپنڈی میں شدید بارش، گلیاں سڑکیں تالاب بن گئیں، پانی گھروں میں داخل، کاروبار زندگی مفلوجراولپنڈی میں شدید بارش، گلیاں سڑکیں تالاب بن گئیں، پانی گھروں میں داخل، کاروبار زندگی مفلوجکئی علاقوں میں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، گھروں میں پانی داخل ہونے سے شہری محصور ہوکر رہ گئے
مزید پڑھ »

نسیم شاہ کے بیان پر کامران اکمل نے سوال اٹھادیانسیم شاہ کے بیان پر کامران اکمل نے سوال اٹھادیاہوم گراؤنڈ پر پاکستان کو بنگلادیش سے 0-2 سے سیریز جیتنی چاہیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:36:47