پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب میں پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کا ذکر گونجتا رہا

Pakistan خبریں

پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب میں پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کا ذکر گونجتا رہا
Paris
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

گزشتہ روز اولمپک اسٹیڈیم میں پیرس اولمپکس کا اختتام رنگارنگ تقریب کے ساتھ کیا گیا

، تقریب میں فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اہلیہ سمیت شریک ہوئے /فوٹوبشکریہ سوشل میڈیاارشد ندیم نے جیولین تھرور کے مقابلے میں 92.97کی ریکارڈ تھرو کی تھی اور پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ اکیلے شخص نے ملک کے لیے سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

جس میں فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اہلیہ سمیت شریک ہوئے۔پیرس اولمپکس: پاکستان کیلئے تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کوگولڈ میڈل دے دیا گیا اسٹیڈ ڈی فرانس میں ہونے والی رنگا رنگ تقریب میں مختلف ممالک کے ایتھلیٹس اپنے ملک کا پرچم تھامے شریک ہوئے، مارچ پاسٹ کیا اور اختتامی تقریب میں دستوں کا مارچ پاسٹ کیا گیا جب کہ پاکستان کی نمائندگی ایتھلیٹ فائقہ ریاض نے کی۔اس کے بعد اختتامی تقریب میں سیکڑوں فنکاروں نے دلکش پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، جس دوران شائقین کے ساتھ ساتھ ایتھلیٹس بھی خوب محظوظ ہوئے۔

تقریب میں ہالی وڈ اداکار ٹام کروز نے اسٹیڈیم کی چھت سے منفرد انٹری دی اور اولمپکس فیلگ کے ساتھ روانہ ہوگئے۔ آخر میں تھامس بیخ کے پیرس اولمپکس کے باقاعدہ اختتام کے اعلان کے ساتھ اولمپک مشعل کو بجھا دیا گیا اور دلکش آتش بازی کے ساتھ تقریب اپنے اختتام کو پہنچی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Paris

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'آپ بھی سیاست میں آئیں گے؟'، صحافی کے سوال پر ارشد ندیم کا دلچسپ جواب'آپ بھی سیاست میں آئیں گے؟'، صحافی کے سوال پر ارشد ندیم کا دلچسپ جوابپیرس اولمپکس میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کا لاہور پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ان کا لگایا گیا پودا ہوں: ارشد ندیم کی لاہور ائیرپورٹ پر گفتگووزیراعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ان کا لگایا گیا پودا ہوں: ارشد ندیم کی لاہور ائیرپورٹ پر گفتگوپیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کو سونے کا تمغہ جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

ارشد ندیم کے گاؤں میں جشن کا سماں: ’ارشد آج تم نے میرا دل بہت بڑا کر دیا ہے‘ارشد ندیم کے گاؤں میں جشن کا سماں: ’ارشد آج تم نے میرا دل بہت بڑا کر دیا ہے‘گذشتہ رات پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں مردوں کے جیولن تھرو کے مقابلوں میں 92.
مزید پڑھ »

گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے بھارت سے بھی تہنیتی پیغامات اُمڈ آئےگولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے بھارت سے بھی تہنیتی پیغامات اُمڈ آئےپیرس اولمپکس میں گزشتہ شب مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوا دیا۔
مزید پڑھ »

ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے نہالارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے نہالشوبز اسٹارز نے ارشد ندیم کو پاکستان کا 'ہیرو' قرار دیدیا
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس؛ پاکستان کی میڈل کی امید ارشد ندیم کیلئے بابراعظم کا پیغامپیرس اولمپکس؛ پاکستان کی میڈل کی امید ارشد ندیم کیلئے بابراعظم کا پیغامایونٹ کے فائنل میں آج ارشد ندیم کو دفاعی چیمپئن بھارت کے نیرج چوپڑا کا چیلنج درپیش ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:03:47