ریاست اتر پردیش کے ضلع بھریچ میں یہ بھیڑیوں کے حملے کا پہلا واقعہ نہیں بلکہ گزشتہ چند ماہ میں ایسے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں
/ فوٹو بھارتی میڈیابھارتی میڈیا کے مطابق بھیڑیوں کے تازہ حملے میں لوگوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کا واقعہ ریاست اتر پردیش کے ضلع بھریچ میں پیش آیا جہاں ایک 2 سالہ بچی کی ہلاکت ہوئی اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہلاک بچی کی والدہ نے کہا کہ ’اپنے 6 ماہ کے بچے کے رونے پر میری آنکھ کھلی تو مجھے پتا چلا کہ بھیڑیا میری بیٹی کو لے گیا ہے، اس کے دونوں ہاتھوں پر کاٹنے کے نشان تھے، ہم غریب لوگ ہیں جو مزدوری کرتے ہیں اور ہمارے گھر کا دروازہ نہیں ہے‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈیا میں سکالرشپ کا جھانسہ دے کر نوجوان لڑکیوں کا ریپ: ’مجھے رات کو گھنے جنگل میں چھوڑ دیا گیا‘انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش میں کئی نوجوان لڑکیوں کو ایک منظم منصوبے کے تحت ریپ کیا گیا جس میں ملزم خاتون کی آواز میں سکالرشپ کا جھانسہ دیا کرتا تھا۔
مزید پڑھ »
بھارت میں جنسی زیادتی کا ایک اور المناک واقعہ، ڈاکٹر نے اسپتال میں نرس کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالااتر پردیش کے ایک نجی اسپتال میں ڈاکٹر نے 20 سالہ دلت نرس کو اسپتال میں ہی یرغمال بنا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں ایک اہلکار ہلاکحملے میں ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت کلدیپ سنگھ کے نام سے ہوئی
مزید پڑھ »
روس نے اقوام متحدہ سے بلگورود پر یوکرینی حملے کی مذمت کرنے کا مطالبہ کردیابلگورود میں یوکرینی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 46 زخمی ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشوں سے 3 افراد ہلاک، ہزاروں افراد کی نکل مکانیگجرات کے کچھ اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 200 سے 350 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
قوم دہشتگردی کوجڑ سے ختم کرنے کے لیے سیکورٹی فورسز کےساتھ ہے، صدر مملکتصدر آصف زرداری نے وادی تیراہ ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کی
مزید پڑھ »