صدر آصف زرداری نے وادی تیراہ ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کی
قوم دہشتگردی کوجڑ سے ختم کرنے کے لیے سیکورٹی فورسز کےساتھ ہے، صدر مملکتصدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ قوم دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
ایوان صدر کی جانب سے جاری میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے وادی تیراہ ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہدا کو سلام پیش کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پوری قوم دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہے اور سیکورٹی فورسز کے ساتھ ہے۔ صدر مملکت نے فتنہ خوارج کے خلاف کاروائیاں کرنے اور دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی خدمات کو سراہا۔ صدر مملکت نے دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھنے کے عزم کا اظہارکیا۔آپ نے تو ارشد ندیم کو جِم تک فراہم نہیں کی، کرن ملک کی وزیراعظم پر تنقیدارشد ندیم کی تاریخی فتح؛ بھارتی میڈیا بھی گُن گانے لگاگورنر سندھ کی تبدیلی سے متعلق خبر پر ایم کیوایم کا مؤقف...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ احتجاج میں شدت، بنگلادیش بھر میں کرفیو نافذ، فوج طلببنگلادیشی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کرفیو نافذ کرنے اور فوج طلب کرنے کا فیصلہ سول انتظامیہ کی مدد کے لیے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
صدر آصف علی زرداری کا یوم شہدائے پولیس پر شہداء کو خراج عقیدتدہشت گردی کے خلاف کامیابی میں پولیس فورس کا نمایاں کردار ہے، صدر مملکت
مزید پڑھ »
باقاعدہ نیند ذیابیطس کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیقتحقیق کے نتائج میں بتایا گیا کہ باقاعدہ نیند ذیابیطس سے بچنے کے لیے اہم ہے
مزید پڑھ »
قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں اہم کھلاڑیوں کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیاایونٹ کو کلبز تک محدود کردیا گیا ہے جب کہ ڈیپارٹمنٹس نے اپنے پلیئرز کلبز کے لیے ریلیز کرنے سے انکار کردیا ہے
مزید پڑھ »
دانیہ کو دوسرے شوہر سے کتنا حق مہر ملا؟ تفصیلات سامنے آگئیںمیں نے دانیہ سے دوستی کرنے کے لیے ساری نمازیں پڑھ ڈالیں، پیروں کے پاس تعویز کے لیے گیا، درگاہیں گھوم لیں: حکیم شہزاد
مزید پڑھ »
ایشیا کا کونسا شہر دنیا میں سیاحوں کیلئے سب سے محفوظ قرار دیا گیا؟سنگاپور کو دنیا میں سیاحوں کے لیے سب سے محفوظ شہر قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »