تحقیق کے نتائج میں بتایا گیا کہ باقاعدہ نیند ذیابیطس سے بچنے کے لیے اہم ہے
پیرس اولمپک گیمز کھانوں کا بھی سب سے بڑا میلہ قرارکرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2: اسکاٹ لینڈ نے نمیبیا کو 47 رنز سے شکست دے دیمٹیاری کے گاؤں میں خسرہ سے 7 بچے جاں بحقصنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتپی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کرنی ہے یا نہیں؟ پی پی کا مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہپریا کماری زندہ ہے اور اس کے شواہد بھی ملے ہیں، وزیر داخلہ سندھایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مسلسل باقاعدہ نیند کا لیا جانا ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات کو کم کرسکتا...
امریکا میں کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ افراد جو بےقاعدہ مقدار میں نیند لیتے تھے ان کے باقاعدہ نیند لینے والوں کے مقابلے میں ذیابیطس میں مبتلا ہونے کے خطرات 34 فیصد زیادہ تھے۔تحقیق کے سربراہ سِینا کیانرسی کا کہنا تھا کہ تحقیق میں بتایا گیا کہ طرزِ زندگی میں تبدیلی ذیابیطس کے خطرات کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ تحقیق کے تنائج میں ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات کو کم کرنے کے لیے باقاعدہ نیند کی اہمیت کو واضح کیا گیا۔ مطالعے میں محققین نے شرکاء کی نیند کا سات راتوں تک جائزہ لیا اور پھر ان افراد کا سات سالوں تک معائنہ کیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رات میں زیادہ روشنی ذیابیطس کا سبب بن سکتی ہے، تحقیقرات 12:30 سے صبح 6 بجے کے درمیان زیادہ روشنی کا افشا ہونا ٹائپ 2 ذیابیطس کے زیادہ خطرات سے تعلق رکھتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
کولیسٹرول کی دوا بینائی بچانے میں مددگارکولیسٹرول قابو کرنے والی دوا ذیابیطس کے مریضوں میں آنکھ کی بیماری کو سست کر سکتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
آنکھوں کا یوگا: کیا ورزش بینائی کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتی ہے؟تو آنکھوں کا یوگا کیا ہے؟ اور کیا آپ کی آنکھوں کی ورزش واقعی عینک پہننے کی ضرورت کو کم سے کم کرسکتی ہے؟
مزید پڑھ »
سادہ خون کا ٹیسٹ نیند کے مسائل کی پیش گوئی کے لیے مددگار قرارایک سادہ خون کا ٹیسٹ نیند میں رکاوٹ کے خطرے کی پیش گوئی کرنے میں مدد کرسکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
قلبی صحت مستقبل میں ڈیمینشیا کے لیے بڑا خطرہ قرارڈیمینشیا کے قلبی صحت کے ساتھ تعلق میں وقت کے ساتھ اضافہ ہوا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
غذا اور ورزش کے ذریعے ذیابیطس کو مؤخر کرنا موت سے بچا سکتا ہے، تحقیقطرزِ زندگی میں لائی جانیوالی ان تبدیلیوں کو ٹائپ 2 ذیابیطس سے بچنے میں مدد کے طریقے کے طور پر سمجھا جانا چاہیئے، تحقیق
مزید پڑھ »