قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں اہم کھلاڑیوں کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا

Pff خبریں

قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں اہم کھلاڑیوں کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ایونٹ کو کلبز تک محدود کردیا گیا ہے جب کہ ڈیپارٹمنٹس نے اپنے پلیئرز کلبز کے لیے ریلیز کرنے سے انکار کردیا ہے

رواں ماہ مختلف شہروں میں بیک وقت شروع ہونیوالی قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کی اہم پلیئرز کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے، ۔

21 جولائی سے شروع ہونے والے ایونٹ کے لیے پی ایف ایف نے ڈیپارٹمنٹس کو نہیں بلایا، قومی چیمپئن شپ میں صرف کلبز کو دعوت دی ہے تاہم پاکستان قومی ٹیم کی اکثر پلیئرز مختلف ڈیپارٹمنٹس کے ساتھ وابستہ ہیں اور ڈیپارٹمنٹس نے کھلاڑیوں کو کلبز سےکھیلنےکی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے ۔ قوانین کے مطابق پلیئرز کو کلبز کی نمائندگی کے لیے ڈیپارٹمنٹس کی باضابطہ اجازت درکار ہوگی تاہم واپڈا، آرمی اور ایچ ای سی اپنے کلبز کو ریلیز کرنے کو تیار نہیں۔پاکستان ویمن ٹیم کی ملیکہ نور، نشاء اشرف، علیزہ صابر، رامن فرید آرمی کی پلیئرز ہیں ۔ انمول حرا ایچ ای س جبکہ عالیہ صابر، صنوبر اور فاطمہ انصاری واپڈا سے کھیلتی ہیں۔

مختلف کلبز نے ڈیپارٹمنٹ کی ان کھلاڑیوں کو اپنی فہرست میں شامل کیا ہے تاہم ڈیپارٹمنٹس نے باضابطہ اجازت نہ دی تو اہم پلیئرز کی چیمپئن شپ میں شرکت مشکل ہوجائےگی ۔ بجٹ سے ایکسپورٹ میں کمی اور شرحِ نمو پر منفی اثر پڑے گا: ’دی گریٹ ڈیبیٹ‘ میں ماہرین معیشت کا اظہارخیال

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایف ایف کا قومی ویمن فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کے شیڈول کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان فٹبال فیڈریشن نے قومی ویمن فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ابتدائی مرحلہ چار شہروں لاہور، اسلام آباد، کراچی اور کوئٹہ میں 21 جولائی سے 26 جولائی تک ہوگا۔ لاہور لیگ میں تین ٹیمیں ٹی ڈبلیو کے ایف سی، ریل لاہور ڈبلیو ایف سی اور ینگ رائزنگ سٹارز ایف سی مدمقابل ہوں گی۔ اسلام آباد لیگ کی چھ ٹیمیوں...
مزید پڑھ »

فنڈز نہ ہونےکی وجہ سے پاکستان کے نوجوان فٹبالرز ایک اور اہم ایونٹ میں شرکت سے محرومفنڈز نہ ہونےکی وجہ سے پاکستان کے نوجوان فٹبالرز ایک اور اہم ایونٹ میں شرکت سے محرومپاکستان ٹیم اگلے میں نیپال میں ہونیوالی ساف انڈر 20 فٹبال چیمپئن شپ سے آوٹ ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

عالمی جونیئر اسکوش چیمپئن شپ، دفاعی چیمپئن حمزہ خان تیسرے راونڈ میں پہنچ گئےعالمی جونیئر اسکوش چیمپئن شپ، دفاعی چیمپئن حمزہ خان تیسرے راونڈ میں پہنچ گئےدفاعی چیمپئن محمد حمزہ خان سمیت تینوں پاکستانی کھلاڑیوں نےتیسرے راونڈ میں جگہ بنالی
مزید پڑھ »

آسٹریلیا بمقابلہ بھارت؛ کیا ہندوستانی فاسٹ بولرز نے بال ٹیمپرنگ کی؟آسٹریلیا بمقابلہ بھارت؛ کیا ہندوستانی فاسٹ بولرز نے بال ٹیمپرنگ کی؟ارشدیپ سنگھ پر بال کیساتھ چھیڑخانی کرنے کا الزام لگ گیا
مزید پڑھ »

نوازشریف کو اُن ہی کی پارٹی میں غیرمتعلقہ کردیا گیا ہے: سابق ن لیگی رہنما کا دعویٰنوازشریف کو اُن ہی کی پارٹی میں غیرمتعلقہ کردیا گیا ہے: سابق ن لیگی رہنما کا دعویٰنوازشریف کو غیر متعلقہ کردیا گیا ہے، قوم اور سینیئر لیڈر شپ نے نوازشریف سے وفا نہیں کی: سابق ن لیگی رہنما عباس آفریدی کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان، ویسٹ انڈیز کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیالاہور(سپورٹس رپورٹر) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 20 رنز شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی‘دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو86رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان ‘بھارت کے درمیان فائنل آج ہوگا۔نارتھمپٹن میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میںویسٹ انڈیز چیمپئنز کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:47:56