ارشدیپ سنگھ پر بال کیساتھ چھیڑخانی کرنے کا الزام لگ گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدیچینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی کے لیے جوائنٹ وینچر کی منظوریملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 247 میگا واٹ ہوگیاڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر بم حملہ، تین راہ گیر بچے زخمیاسلام آباد ہائی کورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکمچمن کے لوگوں نے پاسپورٹ بنوانا شروع کر دیاقومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے ٹی20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان اہم معرکے میں بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ پر بال ٹیمپرنگ کا...
مقامی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف سلیکٹر و کپتان انضمام الحق نے کہا کہ ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 8 راؤنڈ میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان میچ کے 15ویں اوور میں ارشدیپ سنگھ نے گیند کو ریورس سوئنگ کررہے تھے، نئی گیند اتنی جلدی ریورس نہیں ہوتی، اس کا مطلب ہے کہ گیند 12 ویں یا 13ویں اوور تک ریورس سوئنگ کیلئے تیار تھی امپائرز کو ان چیزوں کو آنکھیں کھلی رکھنی ہوں گی۔
اس موقع پر فکسنگ کے الزام میں سزا یافتہ سلیم ملک نے کہا کہ انضی! میں ہمیشہ یہ کہتا ہوں، جب کچھ ٹیموں کی بات آتی ہے تو آنکھیں بند رکھی جاتی ہیں، اور ہندوستان ان ٹیموں میں سے ایک ہے۔ یہی پاکستانی بالرز گیند کو ریوس سوئنگ کردیتے تو ہنگامہ برپا ہوجاتا۔انہوں نے کہا کہ اگر ارشدیپ 15ویں اوور میں گیند ریورس کررہے ہیں تو اسکا مطلب صاف ہے کہ بال کیساتھ چھیڑخانی کی گئی تھی۔واضح رہے کہ بھارت کے ہاتھوں آسٹریلوی ٹیم کو 24 رنز سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا، بعدازاں بنگلادیش کی افغانستان کیساتھ ہار کے بعد...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امید ہے بھارت کیخلاف میچ میں کم بیک کریں گے:گیری کرسٹنہماری اسٹیرنتھ فاسٹ بولنگ ہی ہے، پاکستان اور بھارت دونوں کے پاس اچھے بولرز ہیں، نیویارک کی وکٹ پر بیٹرز کو کافی بہادری سے کھیلنا ہوگا، ہیڈکوچ قومی ٹیم
مزید پڑھ »
ڈاکٹروں نے خاتون کے پیٹ سے ڈھائی کلو بال نکال دیےبھارت میں ڈاکٹروں نے بال کھانے کی عادی خاتون کے پیٹ سے سرجری کے ذریعے ڈھائی کالو وزنی بال نکال دیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
بھارت: بال کھانے کی عادی خاتون کے پیٹ سے ڈاکٹرز نے ڈھائی کلو بال نکال دیےاترپردیش کے علاقے چتراکوٹ کی رہائشی 25 سالہ خاتون حاملہ ہونے کے بعد بال کھانے کی عجیب عادت میں مبتلا ہوگئی تھی
مزید پڑھ »
ہیرا منڈی: ورنہ ہر جا جہانِ دیگر تھا!اسی موضوع پر ہندوستانی اور پاکستانی سینما میں چند اچھی فلمیں بھی تخلیق کی جا چکی ہیں، جنہوں نے طوائف کے موضوع سے انصاف کیا۔
مزید پڑھ »
کور ڈرائیو کا ماہر کون، بابر اعظم یا کوہلی؟ آئی سی سی کے سوال پر کون بہتر قرار پایا؟آئی سی سی نے پاک بھارت کے بڑے میچ سے قبل دیگر ٹیموں کے کھلاڑیوں سے سوال کیا کہ بہترین کور ڈرائیور بابر اعظم کی ہے یا ویرات کوہلی کی؟
مزید پڑھ »
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کردیاسماجی رابطے کی سائٹ پر آئی سی سی سے بھی سوال
مزید پڑھ »