نوازشریف کو غیر متعلقہ کردیا گیا ہے، قوم اور سینیئر لیڈر شپ نے نوازشریف سے وفا نہیں کی: سابق ن لیگی رہنما عباس آفریدی کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مسلم لیگ ن کے سابق رہنما عباس خان آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو اُن ہی کی پارٹی میں غیرمتعلقہ کردیا گیا ہے۔
مسلم لیگ ن کے سابق رہنما عباس خان آفریدی نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کو غیر متعلقہ کردیا گیا ہے، قوم اور سینیئر لیڈر شپ نے نوازشریف سے وفا نہیں کی۔ذاتی مصروفیات کے بنا پر سیاست چھوڑ رہا ہوں اور کسی پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کروں گا: عباس آفریدی سابق ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں احسن اقبال نے مجھے کال کی تھی کہ ہم آپ کو پارٹی سے نکال رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’ارکان میں ترقیاتی فنڈ برابر تقسیم ہوتے ہیں‘رانا ثنا نے شیری رحمان کا دعویٰ مسترد کردیاپیپلز پارٹی نے ملاقات میں ہم سے ایسا کوئی گلہ نہیں کیا: ن لیگی رہنما کا جیو نیوز کے پروگرام میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
نوازشریف،جنرل باجوہ ملاقات کے ثبوت سے متعلق سابق ن لیگی رہنما محمد زبیر کا اعترافسابق گورنر سندھ نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں نوازشریف کی جنرل باجوہ سے ملاقات سے متعلق اعتراف کیا کہ انہیں اس ملاقات کا کہاں سے معلوم ہوا
مزید پڑھ »
کراچی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ، دوسرا زخمیابتدا میں واقعہ ڈاکوؤں سے مقابلہ بتایا گیا تھا لیکن بعد کی تحقیق میں پولیس کا بتانا ہے کہ دونوں اہلکاروں کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی کے مطالبات جائز تھے، انکے گلے شکوے دور ہو گئے: رانا ثنا اللہہماری خواہش تھی کہ شاہد خاقان عباسی ن لیگ میں رہتے، میرے خیال میں اس وقت پاکستان میں نئی پارٹی کی گنجائش نہیں: رہنما مسلم لیگ ن
مزید پڑھ »
ہتک عزت بل قانون بنتے ہی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنجلاہور : ہتک عزت بل قانون بنتے ہی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، جس میں استدعا کی کہ عدالت قانون کو آئین سے متصادم اور کالعدم قراردے۔
مزید پڑھ »
عمران خان نے محمود اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی ہے: انتظار پنجوتھااگر محمود خان اچکزئی سمجھتے ہیں کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے بات چیت کرنی ہے تو وہ پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیں گے: رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھ »