کراچی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ، دوسرا زخمی

Firing خبریں

کراچی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ، دوسرا زخمی
KarachiTarget Killing
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

ابتدا میں واقعہ ڈاکوؤں سے مقابلہ بتایا گیا تھا لیکن بعد کی تحقیق میں پولیس کا بتانا ہے کہ دونوں اہلکاروں کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ جمالی پل کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

پولیس حکام کے مطابق سہراب گوٹھ گنا منڈی کے قریب ملزمان کی فائرنگ سے یاسین نامی پولیس اہلکار شہید اور سلمان عباس نامی اہلکار زخمی ہوگیا۔ حکام کا بتانا ہے کہ اہلکاروں کو مویشی منڈی کے پکٹ پر تعینات کیا گیا تھا۔ واقعہ ابتدائی طور پر ٹارگٹ کلنگ ہے ،جائے وقوعہ سے 30 بور پستول کے تین خول ملے ہیں ، شہید اہلکار یاسین کو دو گولیاں اور زخمی کو بھی دو گولیاں لگی ہیں۔

پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزمان نے 5 سے زائد فائر کیے، ہائی وے پر اہلکار پانی پی کر سائے دار مقام پر موجود تھے کہ ملزمان نے باقاعدہ نشانہ لیکر فائرنگ کی ، ملزمان نے اہلکاروں کو پیچھے سے گولیاں ماریں جو کمر میں لگیں جس کے بعد ملزمان سہراب گوٹھ گنا منڈی کی جانب فرار ہوگئے۔ دوسری جانب وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیلات طلب کرلیں اور ہدایت کی کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے پورے ضلع کی فورس لگا دیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Karachi Target Killing

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادکشمیر: مہنگی بجلی کیخلاف احتجاج، تصادم میں متعدد مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمیآزادکشمیر: مہنگی بجلی کیخلاف احتجاج، تصادم میں متعدد مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمیمیرپور میں مظاہرین کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »

رفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ڈرائیور شہید اور غیر ملکی امدادی اہلکار زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں پر تشدد واقعات اور رینجرز پر پتھراؤ کی ویڈیوز منظرِ عام پر آگئیںآزاد کشمیر میں پر تشدد واقعات اور رینجرز پر پتھراؤ کی ویڈیوز منظرِ عام پر آگئیںپرتشدد واقعات میں میرپور کے ایس ایچ او عدنان قریشی کو شرپسند ٹولے کی جانب سے شہید کیا گیا، واقعات میں 90 سے زائد پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھ »

آزاد کشمیرمیں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، فائرنگ سے پولیس اہلکار شہیدآزاد کشمیرمیں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، فائرنگ سے پولیس اہلکار شہیدپولیس نے مظاہرین پر آنسوگیس استعمال کیا، فائرنگ سے ایس ایچ او اسلام گڑھ سینے میں گولی لگنے سے زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »

گوادر: کوارٹرز میں سوئے7 افراد کو دہشتگردوں نے قتل کردیاگوادر: کوارٹرز میں سوئے7 افراد کو دہشتگردوں نے قتل کردیاپولیس ذرائع کے مطابق لاشیں اور ایک زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ جاں بحق افراد اور زخمی شخص کا تعلق خانیوال سے ہے۔
مزید پڑھ »

لندن میں طلبہ کا احتجاج جاری، یونیورسٹی کالج لندن میں کیمپ کا نام ’رفح کیمپس‘ رکھ دیالندن میں طلبہ کا احتجاج جاری، یونیورسٹی کالج لندن میں کیمپ کا نام ’رفح کیمپس‘ رکھ دیاامریکا میں ہارورڈ یونیورسٹی کی عمارت کا ہال اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید صحافی شیریں ابو عاقلہ کے نام کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 12:28:15