لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 8 افراد جاں بحق، 2750 زخمی

پاکستان خبریں خبریں

لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 8 افراد جاں بحق، 2750 زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

حزب اللہ اراکین پیجرز کو بات چیت کیلئے استعمال کرتے تھے، ایرانی سفیر بھی زخمیوں میں شامل

لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 8 افراد جاں بحق، 2750 زخمیلبنان میں پیجرز پھٹنے سے 8 افراد جاں بحق اور ایرانی سفیر سمیت 2750 زخمی ہوگئے، حزب اللہ اراکین پیجرز کو بات چیت کیلئے استعمال کرتے تھے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق لبنان بھر میں سکیورٹی اہلکاروں کی بات چیت کے لیے استعمال ہونے والے پیجرز میں سہ پہر 3:45 بجے شروع ہونے والی دھماکوں کی لہرتقریباً ایک گھنٹہ تک جاری رہی۔ پیجرز پھٹنے سے حزب اللہ کے جنگجوؤں اور طبی عملے سمیت سیکڑوں افراد زخمی ہوئے، دھماکوں کے بعد ملک بھر کے اسپتالوں میں ہائی الرٹ کردیا گیا، اسپتال زخمیوں سے بھر گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے علاقے کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کا مقدمہ درج کرلیا گیاکراچی کے علاقے کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کا مقدمہ درج کرلیا گیاٹریفک حادثے میں باپ بیٹی جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوئے تھے، زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک ہے
مزید پڑھ »

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اورسیلابی ریلوں کی تباہی مچادیملک کے مختلف حصوں میں بارش اورسیلابی ریلوں کی تباہی مچادیبلوچستان میں یکم جولائی سے اب تک بارشوں اور سیلابی ریلوں سے مختلف حادثات میں 9 بچوں سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی۔
مزید پڑھ »

ایران میں بس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں جیکب آباد پہنچادی گئیںایران میں بس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں جیکب آباد پہنچادی گئیںزخمیوں کو ائیر ایمبولینس میں کراچی منتقل کیا جائے گا، 3 روز قبل یزد میں بس حادثے میں 28 زائرین جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »

بولان سے مزید دو لاشیں ملنے کے بعد دہشتگردی کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئیبولان سے مزید دو لاشیں ملنے کے بعد دہشتگردی کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئیبولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل کے ملبے سے بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی واقعات میں جاں بحق مزید دو افراد کی لاشیں ملیں
مزید پڑھ »

لبنان میں حزب اللہ اراکین کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے، 8 شہید، ڈھائی ہزار سے زائد زخمی، اسپتال بھر گئےلبنان میں حزب اللہ اراکین کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے، 8 شہید، ڈھائی ہزار سے زائد زخمی، اسپتال بھر گئےعرب میڈیا کے مطابق لبنان کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے ہوئے، رابطوں کے لیے استعمال ہونے والی پیجر ڈیوائسز میں دھماکوں سے حزب اللہ کے کئی اراکین زخمی ہوئے۔
مزید پڑھ »

بنگلادیشی کرکٹر مہدی حسن نے پاکستان کیخلاف سیریز کی انعامی رقم رکشے والے کی فیملی کو دیدیبنگلادیشی کرکٹر مہدی حسن نے پاکستان کیخلاف سیریز کی انعامی رقم رکشے والے کی فیملی کو دیدیرکشا ڈرائیور بنگلادیش میں حالیہ تحریک کے دوران مظاہروں میں جاں بحق ہوا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 14:07:54