ملک کے مختلف حصوں میں بارش اورسیلابی ریلوں کی تباہی مچادی

پاکستان خبریں خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اورسیلابی ریلوں کی تباہی مچادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

بلوچستان میں یکم جولائی سے اب تک بارشوں اور سیلابی ریلوں سے مختلف حادثات میں 9 بچوں سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی۔

بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، کئی دیہات زیر آب آگئے، کچے مکانات بہہ گئے، فصلیں ڈوب گئیں اور مختلف واقعات میں درجنوں افراد جان کی بازی ہار گئے۔

یکم جولائی سے اب تک بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے دوران پیش آئے حادثات اور سیلابی ریلوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی، جاں بحق افرد میں 9 بچے بھی شامل ہیں۔ سیلابی ریلوں سے 6 پل متاثر ہوئے جبکہ 31 کلومیٹر سڑکیں ٹوٹ گئیں اور کئی ایکڑ پر کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں نے تباہی مچادی ،8 افرادجاں بحق ، نشیبی علاقے زیر آبملک کے مختلف حصوں میں بارشوں نے تباہی مچادی ،8 افرادجاں بحق ، نشیبی علاقے زیر آبسکھر میں 180ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی، بلوچستان میں دیواریں اور سولر پینلز گرنے سے 10 افراد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھ »

کراچی کے کس علاقے میں آج سب سے زیادہ بارش ہوئی؟کراچی کے کس علاقے میں آج سب سے زیادہ بارش ہوئی؟دوپہر میں کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں معتدل شدت کی بارش ہوئی۔
مزید پڑھ »

کراچی میں صبح سویرے ہلکی بارش، ملک کے مختلف شہروں میں آج بارش کی پیشگوئیکراچی میں صبح سویرے ہلکی بارش، ملک کے مختلف شہروں میں آج بارش کی پیشگوئیلاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے
مزید پڑھ »

کیا رواں ہفتے کراچی میں بارش کا امکان ہے؟کیا رواں ہفتے کراچی میں بارش کا امکان ہے؟جمعرات کی صبح کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش ہوئی
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا سلسلہ جاریخیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا سلسلہ جاریکراچی کے علاقوں یوپی موڑ ، سرجانی ٹاؤن، دو منٹ چورنگی، ناگن چورنگی، شادمان ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد اور گلشن اقبال میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھ »

پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ہلکی اور تیز بارشپنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ہلکی اور تیز بارشدادو مورو پل کے مقام پر دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب،105 دیہات میں پانی داخل، استور میں سیلابی ریلوں سے متعدد گاؤں متاثر ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:17:09