کراچی کے علاقے کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کے علاقے کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کا مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ٹریفک حادثے میں باپ بیٹی جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوئے تھے، زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک ہے

پولیس کا کہنا تھا کہ حادثے کا سبب بننے والی گاڑی کی خاتون ڈرائیور بھی زخمی ہے، ملزمہ کو سر پر چوٹ لگی ہے، جناح اسپتال میں سی ٹی اسکین کیا جا رہا ہے۔

پولیس کے مطابق ٹریفک حادثے میں باپ بیٹی 26 سال کی آمنہ اور 60 سال کے عمران جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے تھے، زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ یاد رہے کہ کراچی میں کارساز کے علاقے میں اسٹیڈیم کے قریب تیز رفتار گاڑی موٹر سائیکل سواروں کو روندتی ہوئی دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے کی ذمہ دار خاتون کو بہادر آباد تھانے منتقل کردیاگیا، خاتون کے میڈیکل ٹیسٹ کے بعد لواحقین کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جائے گا: پولیسپولیس کے مطابق حادثے کی ذمہ دار خاتون ڈرائیور نے موٹر سائیکلوں کو ٹکر مارنے کے بعد ممکنہ طور پر فرار ہونے کی کوشش میں رفتار مزید بڑھائی اور کار کو بھی زور دار ٹکر ماری جس سے کار تباہ...

پولیس نے بتایا کہ حادثے میں خاتون کی گاڑی بھی اُلٹ گئی جس کے بعد مشتعل ہجوم نے اُس کا گھیراؤ کرنا چاہا لیکن پولیس اور رینجرز نے خاتون کو حراست میں لے لیا۔فیض اپنے لیے کام کررہے تھے، باجوہ اور انکی جوڑی پی ٹی آئی کیلئے بدنامی کا باعث بنی: شیر افضل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنکاک: گھر میں بند کتے اپنے مردہ مالک کی لاش کھا گئےبنکاک: گھر میں بند کتے اپنے مردہ مالک کی لاش کھا گئےگھر سے دو درجن کے قریب کتوں کو ریسکیو کرلیا گیا
مزید پڑھ »

یوکرینی فوج روس میں 30 کلومیٹر تک آگے بڑھ چکی، امریکی میڈیا کا دعویٰیوکرینی فوج روس میں 30 کلومیٹر تک آگے بڑھ چکی، امریکی میڈیا کا دعویٰیوکرینی بکتر بند گاڑی روسی سرحد کے قریب سمی کے علاقے میں— فوٹو: رائٹرز|p...
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری؛ 4 نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری؛ 4 نوجوان شہیداسی علاقے میں بھارتی فوج کا کیپٹن فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا
مزید پڑھ »

جنگلی حیتیات میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشافجنگلی حیتیات میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشافکورونا وائرس سب سے زیادہ پیدل سفر کے راستوں اور زیادہ ٹریفک والے علاقوں کے قریب جانوروں میں پایا گیا
مزید پڑھ »

بلغاریہ کے ساحل پر قدیم رومن تابوب دریافتبلغاریہ کے ساحل پر قدیم رومن تابوب دریافتاطلاعات کے مطابق 1700 سال پرانا یہ تابوت بلغاریہ کے علاقے ورنا کے قریب بحیرہ اسود کے ریتیلے کنارے پر ملی
مزید پڑھ »

خفیہ کال ریکارڈنگ کا معاملہ: کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر نور ولی محسود کے خلاف مقدمہ درجخفیہ کال ریکارڈنگ کا معاملہ: کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر نور ولی محسود کے خلاف مقدمہ درجنور ولی محسود اور غٹ حاجی کے خلاف مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی شمالی وزیرستان میں درج کیا گیا: سکیورٹی ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:36:47