خفیہ کال ریکارڈنگ کا معاملہ: کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر نور ولی محسود کے خلاف مقدمہ درج

Afghan Taliban خبریں

خفیہ کال ریکارڈنگ کا معاملہ: کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر نور ولی محسود کے خلاف مقدمہ درج
TtpWar On Terror
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

نور ولی محسود اور غٹ حاجی کے خلاف مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی شمالی وزیرستان میں درج کیا گیا: سکیورٹی ذرائع

/ اسکرین گریب

پشاور: کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کے خلاف خفیہ کال پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق نور ولی محسود اور غٹ حاجی کے خلاف مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی شمالی وزیرستان میں درج کیا گیا جس میں انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت تھانہ سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی ایف آئی آر درج کی گئی ہے، ڈیرہ اسماعیل خان کےعلاقے کِری شموزئی میں دیہی ہیلتھ سینٹر پرحملے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

واضح رہےکہ نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی خفیہ کال منظر عام پر آئی تھی جس میں نور ولی محسود، غٹ حاجی کو پاکستان میں اسکول اور اسپتالوں کو نشانہ بنانے کی ہدایت کررہا تھا۔فارنزک کے مطابق فون کال میں آواز نور ولی محسود، احمد حسین عرف غٹ حاجی کی ہے: سکیورٹی ذرائعپھر ایک دو اسکول یا اسپتالوں کو دھماکے سے اڑا دو لیکن ذمہ داری نہ قبول کی جائے، کال میں نور ولی محسود پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے لیے ہدایات دے رہا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ttp War On Terror

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر نور ولی محسود کی کال کا فارنزک کرالیا گیا: ذرائعکالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر نور ولی محسود کی کال کا فارنزک کرالیا گیا: ذرائعفارنزک کے مطابق فون کال میں آواز نور ولی محسود، احمد حسین عرف غٹ حاجی کی ہے: سکیورٹی ذرائع
مزید پڑھ »

پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہپاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہگزشتہ روز افغان میں روپوش ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود کی ایک آڈیو لیک سامنے آئی تھی جس میں وہ پاکستان میں دہشتگردی کی ہدایات دے رہا تھا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے، بیرسٹر گوہرپی ٹی آئی ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے، بیرسٹر گوہربانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نئے مقدمات درج کرنا بدنیتی ہے، بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر حملے پاکستان کا اندرونی معاملہ، دہشت گردی ...واشنگٹن+ کابل (نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی+ نیٹ نیوز) پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے کہا کہ پاکستان ایک خودمختار ملک ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر فضائی حملے پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان کے اندرونی فیصلوں میں نہیں پڑوں گا۔ عالمی میڈیا کے مطابق میڈیا بریفنگ کے دوران صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے ترجمان پینٹاگون...
مزید پڑھ »

نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کے گِرد قانونی گھیرا تنگنور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کے گِرد قانونی گھیرا تنگدہشت گردی کی ہدایات پر مبنی کال کا فارنزک ٹیسٹ مثبت آگیا، آواز نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی ثابت
مزید پڑھ »

اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی: رانا ثنااللہاپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی: رانا ثنااللہبانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے راج دلارے تھے: وزیراعظم کے مشیر کا پیرس میں خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 10:42:20