دہشت گردی کی ہدایات پر مبنی کال کا فارنزک ٹیسٹ مثبت آگیا، آواز نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی ثابت
پختونخوا میں دہشتگردی واقعات؛ پولیس کیلیے اسلحہ اور جدید آلات خرید لیے گئےامریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیشاسلام آباد؛ ضلعی عدالتوں میں ڈیجیٹل سسٹم کا آغاز، مقدمات کی تفصیل آن لائن ہو گئیزمبابوین وکٹ کیپر نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا ناپسندیدہ ریکارڈ بنالیااسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاریامریکا؛ 134 سالہ پرانی فرنیچر کمپنی کا تمام اسٹورز بند کرنے کا فیصلہحال ہی میں نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی منظر عام پر آنے والی فون کال پر قانونی...
حکومت پاکستان کی جانب سے مذکورہ بالا کال پر قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کال کا فارنزک ٹیسٹ کروایا، جو کہ مثبت آگیا اور ثابت ہو گیا کہ فون کال میں موجود آواز نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی ہے ۔حکومت اس بات پر پرعزم ہے کہ دہشت گردی میں ملوث عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا ۔ نام نہاد شریعت کے لبادے میں چھپ کر مکروہ حرکات اور معصوم عوام کا خون بہانے کی اجازت ہر گز نہیں دی جائے گی۔زمبابوین وکٹ کیپر نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر نور ولی محسود کی کال کا فارنزک کرالیا گیا: ذرائعفارنزک کے مطابق فون کال میں آواز نور ولی محسود، احمد حسین عرف غٹ حاجی کی ہے: سکیورٹی ذرائع
مزید پڑھ »
پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہگزشتہ روز افغان میں روپوش ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود کی ایک آڈیو لیک سامنے آئی تھی جس میں وہ پاکستان میں دہشتگردی کی ہدایات دے رہا تھا
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 9 دہشتگرد مارے گئےخیبر کے علاقے تیراہ اور لکی مروت میں آپریشنز کیے گئے، دہشت گرد کمانڈر نجیب عرف عبدالرحمان اور اشفاق عرف معاویہ بھی مارے گئے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی میں سرد جنگپاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد حسین چوہدری اور معروف وکیل رہنما جناب...
مزید پڑھ »
شاہین آفریدی کے گرد گھیرا تنگ، قومی ٹیسٹ سکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کا امکانلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی کو مس کنڈکٹ کے سبب قومی ٹیسٹ سکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق شاہین آفریدی کی طرف سے حالیہ دورہ انگلینڈ کے دوران ہیڈنگلے پر پریکٹس سیشن کے دوران نامناسب روئیے کا مظاہرہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹر کی طرف سے اس بدتمیزی کا مظاہرہ اس وقت کیا گیا جب بہت زیادہ...
مزید پڑھ »
ٹرمپ بعض مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کی پلاننگ کر رہے ہیں: امریکی میڈیاڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کی صورت میں غیر قانونی تارکین وطن کی گرفتاریوں کے لیے نیشنل گارڈز اور فوج تعینات کیے جانے کاامکان ہے: امریکی میڈیا
مزید پڑھ »