پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد حسین چوہدری اور معروف وکیل رہنما جناب...
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد حسین چوہدری اور معروف وکیل رہنما جناب حامد خان کے مابین لفظی گولہ باری نے پاکستان تحریک انصاف میں جاری سرد جنگ کو مزید واضح کر دیا ہے۔
لیکن جونہی محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنی جلاوطنی ختم کر کے واپس پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھا تو تمام سیاسی رہنما پس منظر میں چلے گئے اور بھٹو کی بیٹی نے راج کیا۔ یہی کچھ مسلم لیگ نون کیساتھ بھی ہوا جب مشرف کے دور حکومت میں مسلم لیگ نون کی قیادت پس دیوار زندان چلی گئی تو کئی نامی گرامی رہنما اور اسکے ٹکٹ پر ایوانوں کی زینت بننے والے کئی معززین نہ صرف پارٹی چھوڑ گئے بلکہ ق لیگ یا فارورڈ بلاک میں شمولیت اختیار کر لی۔ یہ الگ بات ہے کہ جونہی میاں نواز شریف واپس آئے تو آدھی سے زیادہ ق لیگ اور...
لیکن 9مئی کےافسوسناک واقعہ کے بعد پاکستان کی سیاسی تاریخ میں وہ سب کچھ ہوا جو قبل ازیں نہیں دیکھا گیا تھا۔ اس دور ابتلا میں جہاں کئی مخلص اور عمران خان کے جانثار سپاہیوں کی آواز خاموش کر دی گئی،وہاں پر مصنوعی قیادت سامنے لائی گئی، ایسی قیادت جس کا نہ عوام سے رابطہ تھا اور نہ ہی سیاسی کارکنان سے واقفیت تھی ایسے لوگوں کو ٹکٹوں کا حقدار ٹھہرایا گیا جو مشکل دور میں دور دور تک نظر نہیں آئے تھے لیکن اچانک ’’قدرت‘‘ ان پر مہربان ہوگئی، آج اسی مصنوعی قیادت کے فیصلوں کا شاخسانہ ہے کہ عمران خان کو قید...
جنہوں نے سختیوں اور دھمکیوں کے باوجود کسی دوسری جماعت میں شمولیت اختیار نہیں کی، فواد چوہدری نے 8 ماہ تشدد برداشت کیا ہے پرویز الٰہی نے پیرانہ سالی کے باوجود جواں مردی سے جیل بھگتی ہے۔ وہ یہ صلاحیت رکھتے ہیں کہ موجودہ سیاسی خلا پر کرنے کیلئے تحریک انصاف کی قیادت کر سکیں اور سیاسی لوگوں کو تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے متحرک کر سکیں۔ لیکن بدقسمتی سے مصنوعی قیادت، حقیقی قائدین کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے انکی عمران خان تک رسائی مشکل بنا رہی ہے۔ عوام میں انکی ذات پر رکیک حملے کیے جا رہے ہیں۔ جن...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے: شوکت یوسفزئیبانی پی ٹی آئی این آر او لینے اور باہر جانے کے لیے تیار نہیں ہیں: پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
محمد زبیر نے کہا عمران حکومت گرانے کیلئے باجوہ نے رابطہ کیا، سپریم کورٹ انٹرویو کا نوٹس لے: رؤف حسنمحمد زبیرنےکہا مریم نواز، نوازشریف، شہباز شریف بھی سازش میں شامل تھے، زبیر کا اعتراف بانی پی ٹی آئی کے بیان کو ثابت کرتا ہے: ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
امریکا میں الیکشن کا سال ہے، پی ٹی آئی نے پاکستان کیخلاف قرارداد منظور کروائی: وزیردفاعپی ٹی آئی سے پارلیمنٹ میں اور عوام کی عدالت میں پوچھ سکتے ہیں، امریکا سے پوچھتا ہوں پچھلے 100 سال میں کتنی جمہوری حکومتوں کا تختہ الٹا ہے؟ خواجہ آصف
مزید پڑھ »
عمران خان کیطرف سے فیصلوں کا اعلان جیسے کیا گیا دکھ ہوا، بے توقیری کی گئی: شیر افضلجو رویہ میری جماعت نے میرے ساتھ رکھا میں اس کا حقدار نہیں تھا، میں نے کہا آپ کہیں تو میں استعفیٰ دے دیتا ہوں: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
تحریک انصاف نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنا کر نام جے یو آئی کو بھجوا دیےجے یو آئی سے مذاکرات کیلئے پی ٹی آئی کی پانچ رکنی مذاکراتی ٹیم میں شبلی فراز اور عمر ایوب بھی شامل ہوں گے: ذرائع
مزید پڑھ »
دو دن میں دوسرا استعفیٰ، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پارٹی کی کور کمیٹی سے مستعفیصرف چند مخصوص لوگ بانی چیئرمین سے ملنے جاتے ہیں، لیکن وہ لوگ ہمیں بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیتے: پی ٹی آئی ایم این اے جنید اکبر کا بیان
مزید پڑھ »