عمران خان کیطرف سے فیصلوں کا اعلان جیسے کیا گیا دکھ ہوا، بے توقیری کی گئی: شیر افضل

Imran Khan خبریں

عمران خان کیطرف سے فیصلوں کا اعلان جیسے کیا گیا دکھ ہوا، بے توقیری کی گئی: شیر افضل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

جو رویہ میری جماعت نے میرے ساتھ رکھا میں اس کا حقدار نہیں تھا، میں نے کہا آپ کہیں تو میں استعفیٰ دے دیتا ہوں: رہنما پی ٹی آئی

— فوٹو:فائل

گزشتہ شب پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت کا کہنا تھاکہ میں نے کہا ہوا ہے بانی پی ٹی آئی کہیں گے تو احتجاج کروں گا، اگر یہی سمجھا جاتا ہے میں سائیڈ لائن ہی ٹھیک ہوں تو سائیڈ لائن ہی رہوں گا۔ ان کا کہنا تھاکہ ابھی تک میری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہوئی، ان سے ناراض نہیں ہوں لیکن ان کی طرف سے فیصلوں کا اعلان جس انداز میں کیا گیا اس سے دکھ ہوا، مجھے سنے بغیر کیوں ایسے فیصلے ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھریڈز صارفین کے لیے بڑی تبدیلی متعارفتھریڈز صارفین کے لیے بڑی تبدیلی متعارفانسٹا گرام کے سربراہ ایڈم موسیری کی جانب سے اس تبدیلی کا اعلان کیا گیا۔
مزید پڑھ »

سانحہ 9 مئی: بانی پی ٹی آئی مزید 2 مقدمات سے بریسانحہ 9 مئی: بانی پی ٹی آئی مزید 2 مقدمات سے بریاسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سانحہ 9 مئی کے دو مقدمات سے بری کردیا گیا، ناکافی شواہد کی بنیاد پر مقدمات سے بری کیا گیا۔
مزید پڑھ »

عمران خان سے اختلافات ختم ہونے سے متعلق سوال پر شیر افضل مروت نے کیا کہا؟عمران خان سے اختلافات ختم ہونے سے متعلق سوال پر شیر افضل مروت نے کیا کہا؟میں کسی سے اختلافات نہیں رکھتا لیکن لوگ مجھے نہیں چھوڑتے: پارٹی میں اختلافات سے متعلق سوال پر شیر افضل مروت کا جواب
مزید پڑھ »

8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہ8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہپتہ نہیں آپ سے بات کرنے کا موقع ملے یا نہ ملے،عمران خان، فائز عیسیٰ کا عمران خان اور قانونی ٹیم کی ملاقات کرانے کا حکم
مزید پڑھ »

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے سے زائد کی کمی کردیحکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے سے زائد کی کمی کردینئی قیمتوں کا حتمی اعلان وزیر خزانہ کی جانب سے کیا جائے گا
مزید پڑھ »

ویڈیو: ماہرہ خان پر نہ معلوم چیز سے حملہویڈیو: ماہرہ خان پر نہ معلوم چیز سے حملہماہرہ خان رکاوٹ سے بے خوف ہوکر اپنی گفتگو دوبارہ شروع کرتی ہیں اور ساتھ ہی بلوچستان اور کوئٹہ کی ثقافت پر فلم بنانے کا اعلان کرتی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:41:58