لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی کو مس کنڈکٹ کے سبب قومی ٹیسٹ سکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق شاہین آفریدی کی طرف سے حالیہ دورہ انگلینڈ کے دوران ہیڈنگلے پر پریکٹس سیشن کے دوران نامناسب روئیے کا مظاہرہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹر کی طرف سے اس بدتمیزی کا مظاہرہ اس وقت کیا گیا جب بہت زیادہ...
پی ٹی آئی کا 14اگست کو مینار پاکستان میں جلسہ کرنے کا فیصلہلاہور فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی کو مس کنڈکٹ کے سبب قومی ٹیسٹ سکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق شاہین آفریدی کی طرف سے حالیہ دورہ انگلینڈ کے دوران ہیڈنگلے پر پریکٹس سیشن کے دوران نامناسب روئیے کا مظاہرہ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق قومی کرکٹر کی طرف سے اس بدتمیزی کا مظاہرہ اس وقت کیا گیا جب بہت زیادہ نو بالز کرانے پر بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی طرف سے اس کی سرزنش کی گئی۔محمد یوسف کے بولنے پر شاہین آفریدی نے تنک کر انہیں کہا کہ ”مجھے پریکٹس کرنے دو، بیچ میں مت بولو۔“ شاہین آفریدی کے اس جواب پر اس کی محمد یوسف کے ساتھ تلخ کلامی ہو گئی اور صورتحال اس قدر بگڑ گئی کہ ٹیم انتظامیہ کو مداخلت کرکے بیچ بچاﺅ کرانا پڑا۔ بعد ازاں شاہین آفریدی نے پوری ٹیم کے سامنے محمد یوسف سے معافی مانگی اور بظاہر معاملہ وہیں رفع دفع ہو گیا تاہم شاہین آفریدی کے اس روئیے پر ایک جامع انکوائری کا آغاز ہو گیا، جس کے نتیجے میں اب انہیں ٹیسٹ سکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ لڑکی کو ملنے بلایا تو وہ خواجہ سرا نکل آیا پنجاب پولیس نے لڑکے اور خواجہ سرا کی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بشریٰ بی بی کو جیل سے رہاکرکے دوبارہ گرفتار کرنے کا امکان، گیٹ 5 پر ویمن پولیس بھی موجودنیب کی جانب سے بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کا امکان ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
شاہین کا مینجمنٹ سے رویہ نامناسب، وہاب نے کھلاڑیوں کی غیر ضروری طرفداری کی: اندرونی کہانیشاہین نے حالیہ ٹورز کے دوران کوچز اور مینجمنٹ اسٹاف سے مبینہ طور پر برا برتاؤ کیا لیکن مینیجر اور وہاب ریاض نے شاہین آفریدی کے خلاف کوئی ایکشن نہ لیا
مزید پڑھ »
شاہین شاہ آفریدی کے نامناسب رویے پر سخت ایکشن کا امکانکوچز اور بورڈ حکام فاسٹ بولر پر سخت خفا
مزید پڑھ »
شاہین آفریدی کی بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے تلخی، غلطی پر معافی بھی مانگ لیپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کے موقع پر قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے تکرار ہوئی تھی، غلطی پر شاہین آفریدی نے معافی مانگ لی تھی جس پر مینجمنٹ نے معاملہ رفع دفع کردیا تھا۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے حوالے سے گزشتہ روز خبریں سامنے آئی تھیں کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ان کے رویے کے حوالے سے...
مزید پڑھ »
حالیہ دوروں کے دوران شاہین آفریدی کے برے برتاو کی بازگشت، صحافی نے ماضی میں ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین آفریدی کے برے برتاو سے متعلق رپورٹس سامنے آئی ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے ۔ بتا یا جا رہا ہے کہ قومی ٹیم کے کوچز کی جانب سے چیئر مین پی سی بی محسن نقوی کو دی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شاہین آفریدی نے حالیہ ٹورز کے دوران کوچز اور مینجمنٹ سٹاف سے مبینہ طور...
مزید پڑھ »
شاہین آفریدی کی محمد یوسف سے تلخ کلامی ، وجہ بھی سامنے آگئیلاہور(افضل افتخار)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کے موقع پر قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے تکرار ہوئی تھی، غلطی پر شاہین آفریدی نے معافی مانگ لی تھی جس پر مینجمنٹ نے معاملہ رفع دفع کردیا تھا۔فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے حوالے سے گزشتہ روز خبریں سامنے آئی تھیں کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ان کے...
مزید پڑھ »