کوچز اور بورڈ حکام فاسٹ بولر پر سخت خفا
لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام بپھر گئے، پیسکو آفس پر دھاوا، سامان باہر پھینک دیاحکومت اب ہائیڈل اور تھرکول کے سوا کوئی پلانٹس نہیں لگائے گی، پاور ڈویژنحکومت کا نئی پاسپورٹ پرنٹنگ مشینیں منگوانے کا فیصلہ، بحران ختم ہونے کی اُمیدکنوارہ ظاہر کرکے دوسری شادی کرنیوالا شوہر ضمانت خارج ہوتے ہی عدالت سے فرارشہریوں کے فون ٹیپنگ کی اجازت جمہوری ریاستی اصولوں کی خلاف ورزی ہے، عوام پاکستانفون ٹیپنگ مریم نواز کی ہو رہی تھی تب بھی غلط تھی اور آج بھی غلط ہے، فواد چوہدریاسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونل کو 3...
کوچز اور سلیکٹرز کمیٹی کے درمیان ابتدائی میٹنگ میں دورہ انگلینڈ اور آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں خراب رویے کا مظاہرہ کرنے والے کرکٹرز کو لگام دینے پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ کوچز نے اپنی رپورٹ میں ورلڈکپ کے دوران بھی شاہین کے رویے کی شکایت کی ہے۔شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ دو سے مزید تین کھلاڑیوں کے خلاف شکنجہ سخت کرنے ہر بھی مشاورت ہوئی ہے۔
سلیکشن کمیٹی ارکان چالیس سے زیادہ کھلاڑیوں کا ایک پول آف پلیئرز بنانے پر غور کررہے ہیں جس میں ان کھلاڑیوں کو ترجیح دی جائے گی جن کی پرفارمنس کے ساتھ فٹنس بھی انٹرنیشنل معیار کی ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہین کا مینجمنٹ سے رویہ نامناسب، وہاب نے کھلاڑیوں کی غیر ضروری طرفداری کی: اندرونی کہانیشاہین نے حالیہ ٹورز کے دوران کوچز اور مینجمنٹ اسٹاف سے مبینہ طور پر برا برتاؤ کیا لیکن مینیجر اور وہاب ریاض نے شاہین آفریدی کے خلاف کوئی ایکشن نہ لیا
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود کا الزامات لگانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلانجھوٹےالزامات لگا کرسوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے کا عمل ناقابل قبول ہے، مجھ پر اور میری فیملی پر بے بنیاد الزام لگانے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا: اظہر محمود
مزید پڑھ »
فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا، ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی سی بی کو سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کے خلاف شکایات موصول ہوگئیں۔چیئرمین پی سی بی کو رپورٹ دی گئی کہ شاہین آفریدی کا منیجمنٹ سٹاف کے ساتھ رویہ غیرمناسب رہا۔کھلاڑیوں کی جانب سے ڈسلپن کی خلاف...
مزید پڑھ »
ایٹلی کمار کی سلمان خان اور رجنی کانت کے ساتھ ایکشن فلم بنانے کی تیاریاںبالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ بلاک بسٹر ایکشن دھماکہ ’جوان‘ کے بعد ایٹلی کمار ایک اور میگا ایکشن فلم بنارہے ہیں
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پی سی بی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی کا امکانوہاب ریاض کا کمیٹی سے الگ ہونے کا قوی امکان ہے البتہ بابر اعظم کی کپتانی کے بارے میں فوری طور پر کوئی فیصلہ متوقع نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
برطانیہ کے عام انتخابات میں ووٹنگ مکمل، ایگزٹ پول میں لیبر پارٹی آگےلیبر پارٹی کو 410 اور کنزرویٹو پارٹی کو 131 نشستوں پر کامیابی ملنے کا امکان ہے، پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ایگزٹ پول جاری
مزید پڑھ »